M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile
M Nasir Saddeqi

@nasirsaddeqi

ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے : عمران احمد خان نیازی

ID: 1174289084904366080

calendar_today18-09-2019 11:48:44

9,9K Tweet

10,10K Takipçi

901 Takip Edilen

Raheeq Abbasi (@raheeqabbasi) 's Twitter Profile Photo

مشن نور کا دن تو گزر گیا ۔۔ لیکن اس کو قادیانی سازش قرار دیتے والوں پر والے اب کیا کریں گے؟ پوری دنیا میں جہاں جہاں کسی مسجد یا مرکز کے نام میں نور آتا ہے ان سب کو قادیانی مراکز کہیں گے؟ پاکستان میں نور یا احمد جس جس کے نام میں آتا ہے ان سب کو بھی قادیانی قرار دیں گے؟ ان ناموں

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا اور خالد خورشید جیسے بہادروں کے پیچھے چھپنے سے حلیم عادل شیخ ،علی محمد خان اور حافظ فرحت جیسے ٹاوٹس کو کلین چٹ نہیں دی جاسکتی ان تینوں نے جان بوجھ کر مشن نور سے چند گھنٹے پہلے اسکو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے۔

Noor Kakar🇵🇰 (@kakar_101) 's Twitter Profile Photo

اگلا احتجاج ایسا ہونا چاہئے کہ سب لوگ گھروں سے نکل کر قران پاک کو ہاتھوں میں اٹھا کر قریبی تھانوں اور عدالتوں کے سامنے بیٹھ جائے پھر دیکھتے ہیں کہ اسلامی جہموریہ پاکستان کے رکھوالے اس ظلم بربریت ناانصافی سے باز اتے ہیں یا ان پر بھی گولیاں چلا کر ایف ائی آر کاٹے گے آذان سے ڈرنے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

#مشن_نور میں کتنے لوگوں نے حصہ لیا ؟ اس ڈیٹا میں اذان دینے والوں کے علاوہ اس وقت موبائل پر اذان لگا کر سننے والے بھی شامل تھے۔ یہ سلسلہ 9 بجے سے 11 بجے تک عروج پر رہا ایجنسیوں کے ذرائع کے مطابق یہ تعداد 60 سے 70 لاکھ تھی۔ جبکہ آزاد ذرائع کے مطابق یہ تعداد 83 لاکھ سے 1 کروڑ تھی

Umair Raj (@umair_raj321) 's Twitter Profile Photo

جرنیلوں کا کتورا "مشن نور" کو جان بوجھ کے ختم نبوت کا مسئلہ بنا رہا ہے۔ باقی لوگ اپنی طرف سے معاملات کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ابلیس کا یہ چیلا ملک میں ختم نبوت کا بہت بڑا مسئلہ شروع کرنے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔ عمران خان تک ہر حال میں یہ بات پہنچانی ہو گی ورنہ یہ

جرنیلوں کا کتورا "مشن نور" کو جان بوجھ کے ختم نبوت کا مسئلہ بنا رہا ہے۔  باقی لوگ اپنی طرف سے معاملات کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ابلیس کا یہ چیلا ملک میں ختم نبوت کا بہت بڑا مسئلہ شروع کرنے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔ عمران خان تک ہر حال میں یہ بات پہنچانی ہو گی ورنہ یہ
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

مشنِ نور کا تصور قرآن مجید کی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔ یہ ہر مسلمان کا روحانی اور اخلاقی فریضہ ہے جس کا مقصد اللہ کے نور کو ہر ظلمت پر غالب کرنا ہے۔ اس سلسلے میں قرآن کی کئی آیات اس مشن کی اہمیت اور اس کی فضیلت کو واضح کرتی ہیں۔ قرآن مجید کی سورۃ الصف کی آیت آٹھ اور نو میں

Pakistan Walli (@pakistanwalli) 's Twitter Profile Photo

🚨⚠️ گزشتہ رات خیبر پختونخوا کی تیراہ وادی میں پاکستانی فوج (امکاناً فضائیہ) کی بمباری میں 23 شہری، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہوگئے، جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے۔ متعدد مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

تحصیل وادی تیراہ میں مبینہ جیٹ طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 15 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، مقامی ذرائع

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

#چلو_چلو_پشاور_چلو ”پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنی توجہ پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے“ عمران خان (17 ستمبر، 2025) انشاءاللہ بہت بڑا جلسہ ہوگا- ایک دو دن پہلے پہنچیں!

#چلو_چلو_پشاور_چلو
”پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنی توجہ پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے“ عمران خان (17 ستمبر، 2025)

 انشاءاللہ بہت بڑا جلسہ ہوگا- ایک دو دن پہلے پہنچیں!
PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو! تیار ہو جاؤ، خان نے بُلایا ہے، #چلو_چلو_پشاور_چلو! مورخہ 27 ستمبر، بروز ہفتہ شام 4:00 بجے رنگ روڈ، موٹر وے چوک، پشاور

پاکستانیو! تیار ہو جاؤ، خان نے بُلایا ہے، #چلو_چلو_پشاور_چلو!

مورخہ 27 ستمبر، بروز ہفتہ
شام 4:00 بجے
رنگ روڈ، موٹر وے چوک، پشاور
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

کیا اب بھی کسی کا شک باقی ہے کہ یہ عسکری دلال ایک منظم منصوبے کے تحت ان نوجوانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں جنھوں نے مشن نور جیسی عوامی تحریک شروع کرنے کی "گستاخی" کی۔ معاملہ ختم ہو چکا ہے لیکن منظم منصوبہ بندی کے تحت ایک کمپین چلائی جا وہی ہے جس میں مشن نور کو قادیانیت

Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

سیکورٹی فورسز کے دس ہزار اہلکار و افسران شہید اور ہزاروں معذور ہوئے ڈیڑھ سو ارب ڈالرز کا نقصان ہوا تب کہیں جا کر دہشت گردی سے جان چھوٹی ، پھر کئی سو ارب خرچ کر کے افغان بارڈر پہ باڑ لگی ، نئی چوکیاں تعمیر ہوئیں ، پھر کیسے ممکن ہوا کہ ہزاروں دہشت گرد اپنی لاجسٹکس کے ساتھ ٹہلتے

M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

اے ربِ کائنات! یہ کیسا امتحان ہے؟ یہ کون سی قیامت ہے جو اس باپ اور بیٹے پر نازل ہوئی؟ ایک ہی بستر، ایک ہی چادر اور دو خاموش لاشیں جن کے چہروں پر زندگی کی کوئی رمق نہیں۔ اس بچے کا کیا قصور تھا جو اپنے باپ کی آغوش کو محفوظ سمجھ کر اس کے ساتھ سویا ہوا تھا اور ابدی نیند سو گیا

اے ربِ کائنات! یہ کیسا امتحان ہے؟ 

یہ کون سی قیامت ہے جو اس باپ اور بیٹے پر نازل ہوئی؟

 ایک ہی بستر، ایک ہی چادر اور دو خاموش لاشیں جن کے چہروں پر زندگی کی کوئی رمق نہیں۔ 

اس بچے کا کیا قصور تھا جو اپنے باپ کی آغوش کو محفوظ سمجھ کر اس کے ساتھ سویا ہوا تھا اور ابدی نیند سو گیا
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر نہیں، یہ انسانیت کا ماتم ہے۔ یہ معصوم آنکھیں اب ہمیشہ کے لیے بند ہیں، ان میں نہ خواب ہیں، نہ شرارت، نہ مسکراہٹ بس ایک خاموش سوال ہے: "میری کیا خطا تھی؟" #وادی_تیرہ

یہ تصویر نہیں، یہ انسانیت کا ماتم ہے۔
یہ معصوم آنکھیں اب ہمیشہ کے لیے بند ہیں،
ان میں نہ خواب ہیں، نہ شرارت، نہ مسکراہٹ

بس ایک خاموش سوال ہے:

"میری کیا خطا تھی؟"

#وادی_تیرہ
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

اے معصوم خوابوں کے قاتلو! تم نے اس بچے کو کیوں مارا؟ اس کا قصور کیا تھا؟ وہ تو صرف اس وادی کا پھول تھا جس کی سانسوں میں اس مٹی کی خوشبو تھی۔ اس کی آنکھوں میں ابھی دنیا دیکھنے کی چاہت تھی۔ وہ شاید ایک کھلونا لینے کی ضد کرتا تھا، اپنی ماں کے ہاتھ سے روٹی کھاتا تھا اور اپنے والد کے

اے معصوم خوابوں کے قاتلو! تم نے اس بچے کو کیوں مارا؟ اس کا قصور کیا تھا؟ وہ تو صرف اس وادی کا پھول تھا جس کی سانسوں میں اس مٹی کی خوشبو تھی۔ اس کی آنکھوں میں ابھی دنیا دیکھنے کی چاہت تھی۔ وہ شاید ایک کھلونا لینے کی ضد کرتا تھا، اپنی ماں کے ہاتھ سے روٹی کھاتا تھا اور اپنے والد کے
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

اے زمین! تو گواہ رہنا، کہ تیرے سینے پر ایک ایسا پھول دفن ہوا جو کھلنے سے پہلے ہی مسل دیا گیا۔ #وادی_تیرہ

اے زمین! تو گواہ رہنا،
کہ تیرے سینے پر ایک ایسا پھول دفن ہوا
جو کھلنے سے پہلے ہی مسل دیا گیا۔

#وادی_تیرہ
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس ایک پروفیشنل ایئر فورس ہے یہ ایئر فورس رات کے اندھیرے میں اڑھائی سو کلومیٹر دور سے دشمن کے جہازوں کو سو فیصد ایکوریسی سے ہٹ کر سکتی ہے ۔ یہ ایئر فورس کئی کلومیٹر دور سے دشمن کے ٹھکانوں کے اردگرد کاروائی کر سکتی ہے اور اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ casualty نہ ہو ۔

ہمارے پاس ایک پروفیشنل ایئر فورس ہے 

یہ ایئر فورس رات کے اندھیرے میں اڑھائی سو کلومیٹر دور سے دشمن کے جہازوں کو سو فیصد ایکوریسی سے ہٹ کر سکتی ہے ۔ 

یہ ایئر فورس کئی کلومیٹر دور سے دشمن کے ٹھکانوں کے اردگرد کاروائی کر سکتی ہے اور اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ casualty نہ ہو ۔
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

اس معصوم بچے کے چہرے اور بالوں پہ جمی ہوئی ملبے کی گرد اور اس میں شامل خون یہ بتا رہا ہے کہ اس کی جان لیتے ہوئے کوئی بھی اصول، کوئی بھی انسانیت، کوئی بھی ضمیر آڑے نہیں آیا۔ یہ مٹی اور یہ خون اس بے دردی کی داستان بیان کر رہے ہیں جو انسانیت کو شرمندہ کر دے۔ یہ بچہ جو آج مٹی میں

اس معصوم بچے کے چہرے اور بالوں پہ جمی ہوئی ملبے کی گرد اور اس میں شامل خون یہ بتا رہا ہے کہ اس کی جان لیتے ہوئے کوئی بھی اصول، کوئی بھی انسانیت، کوئی بھی ضمیر آڑے نہیں آیا۔ یہ مٹی اور یہ خون اس بے دردی کی داستان بیان کر رہے ہیں جو انسانیت کو شرمندہ کر دے۔

یہ بچہ جو آج مٹی میں
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

اے ننھے فرشتو ہمیں معاف کرنا کہ تمہارے قتل میں صرف قابض مافیا کا جبر ہی نہیں ، ہماری بے بسی ، کمزوری اور بزدلی بھی شامل ہے۔ تمہیں تو ابھی کھیلنا تھا، ہنسنا تھا، دنیا کی خوبصورتی دیکھنی تھی۔ ایک تم میں سے اتنا چھوٹا کہ ابھی اس نے شاید دنیا کو ٹھیک سے پہچانا بھی نہیں تھا اور

اے ننھے فرشتو

ہمیں معاف کرنا کہ تمہارے قتل میں صرف قابض مافیا کا جبر ہی نہیں ، ہماری بے بسی ، کمزوری اور بزدلی بھی شامل ہے۔ 

تمہیں تو ابھی کھیلنا تھا، ہنسنا تھا، دنیا کی خوبصورتی دیکھنی تھی۔ ایک تم میں سے اتنا چھوٹا کہ ابھی اس نے شاید دنیا کو ٹھیک سے پہچانا بھی نہیں تھا اور
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان تسلسل سے احکامات دے رہے ہیں کہ فوجی آپریشن رکوایا جائے اور فکرمند دکھائی دیتے ہیں لیکن افسوس ان کے بیانات کو روٹین کی کاروائی سمجھ کے ٹالا جاتا ہے اور ہر بار معصوموں کی لاشیں ہمیں چند لمحات کےلیے جگاتی ہیں اور پھر سب نارمل ہو جاتا ہے۔