Nasir Gujjar (@nasirgujjar188) 's Twitter Profile
Nasir Gujjar

@nasirgujjar188

میرا جنون مسلم لیگ نون

ID: 1223824688729686017

calendar_today02-02-2020 04:25:43

9,9K Tweet

768 Followers

878 Following

Nasir Gujjar (@nasirgujjar188) 's Twitter Profile Photo

#PAKvENG Mohammad Rizwan in the current series against England: 68, 88*, 8, 88 and 63 Runs 315 Average 78.75 Strike-rate 140.62

#PAKvENG
Mohammad Rizwan in the current series against England:

68, 88*, 8, 88 and 63

Runs 315
Average 78.75
Strike-rate 140.62
Usman Chohan (@usmanch7575) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم دعا ھےکہ روزِ قیامت مجھکواورآپکو رب کائنات کےعرش کاسایہ اورحضرت مُحَمـَّدْﷺ کی شفاعت نصیب ہوآمین عثمان چوہان

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
دعا ھےکہ روزِ قیامت مجھکواورآپکو رب کائنات کےعرش کاسایہ اورحضرت مُحَمـَّدْﷺ کی شفاعت نصیب ہوآمین
عثمان چوہان
Raja (@raja8159) 's Twitter Profile Photo

وہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں اُن ﷺ پہ لاکھوں درود اُن ﷺ پہ لاکھوں سَلام

Nasir Gujjar (@nasirgujjar188) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ چاچو کو انڈر اسٹیمیٹ کر رہے تھے وہ سب سوری بولیں۔ میں بھی سوری کرتا ہوں ، چاچو چھا گیا

Nasir Gujjar (@nasirgujjar188) 's Twitter Profile Photo

صبح صبح ٹی وی پہ خبر دیکھی، کہ عمران خان امریکی کانگریس کے ارکان سے مسلسل رابطے میں ہیں، پھر ان کا قول یاد آیا کہ کیا ہم غلام ہیں، پھر یوتھیوں کی گاڑیوں پہ لگے اسٹیکر سامنے آئے، اور پھر خیال آیا کہ عقیدہ ایک ایسی چیز ہے، جو گائے کا پیشاب بھی پلا دیتا ہے،،!!!

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

امراض جِلد کے ماہرین کے مطابق روزے کی حالت میں آپ کی جِلد آسانی سے نمی کھو سکتی ہے۔ تو اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ bbc.in/3ZM9lxg

PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے مختلف شہروں میں 28 سے 31 مئی کے دوران مزید بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی پی ڈی ایم اے الرٹ جاری

پنجاب کے مختلف شہروں میں 28 سے 31 مئی کے دوران مزید بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی 
پی ڈی ایم اے الرٹ جاری
Nasir Gujjar (@nasirgujjar188) 's Twitter Profile Photo

بارش پلیز تھوڑا سا وقت دے دو بس ہم نے انڈیا کو چاند 🌙 سے نیچے لانا ہے بیچارے پھسے ہوئے ہیں 🤭🤣 #PAKvIND

Nasir Gujjar (@nasirgujjar188) 's Twitter Profile Photo

میچ نہ ہونے کی صورت میں ائی سی سی نے دونوں دیوالیہ ملکوں کو ایک ایک پوائنٹ کی بجائے آٹے اور چینی کے تھیلے دینے کا فیصلہ 🇱🇰🇵🇰😬😬🤣#PAKvsSL

Nasir Gujjar (@nasirgujjar188) 's Twitter Profile Photo

*25 کروڑ عوام نے بارش کیلے جو دعا مانگی تھی وہ قبول ھو کر پاکستان میں تیز بارش برس رھی ھے*. *ظالمو دعا مانگتے وقت بنگلور کہنا بھول گئے تھے😡 #PAKvsENG #NZvsSL