Nasir Khan (@nasir_khan_insa) 's Twitter Profile
Nasir Khan

@nasir_khan_insa

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 1514496671744466944

calendar_today14-04-2022 06:52:10

9,9K Tweet

313 Followers

332 Following

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

تھانہ شادمان کو جلانے کا مقدمہ دو سال بعد عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور ہوگئی۔ عمر سرفراز چیمہ کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں مگر اسکی وفاداری اور بہادری تاریخ میں امر ہو گئی ہے

تھانہ شادمان کو جلانے کا مقدمہ دو سال بعد عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور ہوگئی۔

عمر سرفراز چیمہ کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں مگر اسکی وفاداری اور بہادری تاریخ میں امر ہو گئی ہے
Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

ایران کی یہ بہادر اینکر ٹی وی عمارت پر اسرائیلی حملے کے بعد دوبارہ پروگرام جاری رکھنے آ گئی ہے ❤️

ایران کی یہ بہادر اینکر ٹی وی عمارت پر اسرائیلی حملے کے بعد دوبارہ پروگرام جاری رکھنے آ گئی ہے ❤️
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

غداران وطن عاصم منیر کے ڈنر کے موقع پر ہوٹل کے آگے ڈیجیٹل ٹرک کھڑا کر دیا گیا اس ٹرک پر قاتلان اسلام آباد عاصم منیرکے مظالم دکھاۓ گئے ہیں

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کیا ہمارا آرمی چیف اتنا غیر اہم ہے کہ امریکہ کا کوئی سرکاری یا حکومتی عہدیدار ملاقات تک نہیں کر رہا ؟ کیونکہ ایسا کچھ ہوتا تو ہمارا میڈیا بریکنگ نیوز اور beepers کی لائن لگا چکا ہوتا کوئی حافظ جی کو واپس بلا لے جہاں عزت نہ ملے وہاں سے اٹھ جانا چاہئے آخر وہ ہمارے سپہ سالار ہیں

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر جس ہوٹل میں ہے لوگ باہر کھڑے ہو کر کہہ رہے ہیں یہ پاکستانیوں کا قاتل ہے اس نے اپنے قتدار کے لیے پاکستانیوں کا خون کیا ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

50 ہزار ٹویٹس، سب ٹرینڈ جوائن کریں اور پٹواریوں سے نمبر 1 پوزیشن چھینن لیں 🔥#ReleaseLeaderOfUmmah

50 ہزار ٹویٹس، سب ٹرینڈ جوائن کریں اور پٹواریوں سے نمبر 1 پوزیشن چھینن لیں 🔥#ReleaseLeaderOfUmmah
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے! آج بھی سوال وہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟ نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟ جواب تو دینا پڑے گا! #IslamabadMassacre #QuettaMassacre

نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے!

آج بھی سوال وہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟

نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟

جواب تو دینا پڑے گا!

#IslamabadMassacre
#QuettaMassacre
Ali Malik (@alihasnainmalik) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan اللہ عمران خان کا سایہ اس قوم پر سلامت رکھے اور وقت کے یزید کے خلاف اس جہاد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

جج صاحب آپ یہ کر ہی نہیں سکتے اگر آپ یہ کریں گے تو آپ کو کہنا پڑھے گا جن ججز نے پی ٹی آئی کو سیٹس دیں وہ دماغ سے فارغ تھے سلمان اکرم راجہ کا ججز کے سامنے انگریزی میں کہا گیا تاریخی جملہ

Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴 (@parizad__oslo) 's Twitter Profile Photo

کل جنرل پرویز مشرف امریکہ سے خفیہ ڈیل کر رہا تھا آج جنرل عاصم منیر بند کمرے میں امریکہ سے خفیہ ڈیل کر رہا ھے چہرے بدلتے ہیں، کردار نہیں آج تک پاکستان کا ہر ایک آرمی چیف غدار ثابت ہوا ھے

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

اس سازش کو سمجھیں اور اسکو جواب مت دیں کمپنی انتہائی غلیظ گیم کھیل رہی ہے امریکہ کو چورن بیچا گیا ہے کہ ہم آپکے غلام ہیں تو اسرائیل کے بھی غلام ہیں لیکن عمران خان اسرائیل کا دشمن ہے اب یہ ٹویٹ کروانے پہ زور اسی لئے ہے تاکہ یہ ٹویٹ نیتن یاہو اور ٹرمپ کو دکھائی جائے کہ دیکھیں ہم ہی

اس سازش کو سمجھیں اور اسکو جواب مت دیں کمپنی انتہائی غلیظ گیم کھیل رہی ہے امریکہ کو چورن بیچا گیا ہے کہ ہم آپکے غلام ہیں تو اسرائیل کے بھی غلام ہیں لیکن عمران خان اسرائیل کا دشمن ہے اب یہ ٹویٹ کروانے پہ زور اسی لئے ہے تاکہ یہ ٹویٹ نیتن یاہو اور ٹرمپ کو دکھائی جائے کہ دیکھیں ہم ہی
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں آج تک یہیں کہا جاتا رہا کہ جرنیلوں کے خلاف نہیں بولنا چاہیے جرنیل زیادہ سے زیادہ کیا کر سکتا مار سکتا ہے تو مار دے اس سے ملک کا بھلا ہوتا قوم کا بھلا ہوتا اور آج ہم ان حالات میں نہ ہوتے جن میں ہیں آفتاب اقبال

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

توجہ فرمائیں 🚨 اس منافق کو انفالو اور بلاک کریں، یہ کمپین مسلسل کچھ دن جاری رکھیں بلاک کا سکرین شاٹ سب ریپلائی کریں

توجہ فرمائیں 🚨
اس منافق کو انفالو اور بلاک کریں، یہ کمپین مسلسل کچھ دن جاری رکھیں
بلاک کا سکرین شاٹ سب ریپلائی کریں
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جو اپنے مفاد کیلئے ایک غیر مقبول سیاسی جماعت سے بلیک میل ہو سکتا ہے وہ بڑی بلا کے سامنے تو پٹھا بھی ہو جائیگا پاکستان تیرا بس اللہ ہی حافظ ہے

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

ایران کے پارلیمنٹ میں امریکہ اور اسرائیل کے جھنڈے کو اگ لگا دی گئی یہ غیرت مند قوم ہے کسی کے اگے نہیں جھکتے کوئی جھوٹا حافظ منافق فیلڈ مارشل تو نہیں کہ اپنے ہمسائے مسلمان بھائی کو جنگ میں جھونک کے خود کافروں کے ساتھ ہاتھ ملانے نکل جائے ⁠👊🚨

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

تڑپ رہا ہے ۔۔ اوچھی حرکتیں کر رہا ہے ۔۔ باقاعدہ چولیں مارنے پر آگیا ہے مگر آپ نے کمنٹ نہیں کرنا اس کا معاوضہ بڑھ رہا ہے ۔۔ ایسے اگنور کریں جیسے راہ چلتے ۔۔۔۔ No Comment No Reach

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

جنہیں عمران خان کا موقف نہیں پتہ اور وہ جان بوجھ کر آنکھیں اور کان بند کرکے بیٹھے ہیں وہ ایک عدد موبائل لے کر اڈیالہ جیل چلے جائیں اور خان صاحب کا موقف ریکارڈ کرلیں۔ یقین سے کہتا ہوں ان کی ہمت ہی نہیں ہونی وہ بیان شیئر کرسکیں کیونکہ وہ موقف ہی اتنا سخت ہے۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

سپیکر بابر سلیم نے آج دل جیت لیا 🚨 آج کسی کو بولنے کی اجازت نہیں۔ جب تک بانی چیئرمین عمران خان کا حکم نہیں آتا ہم کوئی کٹ موشن نہیں لیں گے۔ اور عمران خان کے حکم کے بغیر خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس نہیں ہو گا🔥