NaseerAhmed (@naseerahmedppp) 's Twitter Profile
NaseerAhmed

@naseerahmedppp

#Bhuttoist | Admirer of #SMBB | #Jiyala | President PPP Human Right Wing | Ex presidant PSF islamia college Railway Road Lahore & PYO Punjab/Lhr |Lahore Div

ID: 1201522774700953600

linkhttp://www.ppp.org.pk calendar_today02-12-2019 15:25:52

16,16K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

NaseerAhmed (@naseerahmedppp) 's Twitter Profile Photo

وہ جو جیل میں بیٹھ کر ٹویٹس داغتا تھا ، میڈیا کو بیان جاری کرتا تھا یہاں تک کے غیر ملکی اخباروں میں کالم تک لکھتا تھا ۔ پاک بھارت جنگ کے دوران اس نے کیا کہا ؟

Musrat (@musratjeyali) 's Twitter Profile Photo

نواب شاہ: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید بینظیر آباد کے تعلقہ دوڑ کے گاؤں فرخ بیگ آمد، اس موقع پر بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے گھروں کا دورہ کیا اور خواتین کو مالکانہ حقوق کی اسناد دیں۔ AsifAliZardari Nafisa Shah

نواب شاہ: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید بینظیر آباد کے تعلقہ دوڑ کے گاؤں فرخ بیگ آمد، اس موقع پر بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے گھروں کا دورہ کیا اور خواتین کو مالکانہ حقوق کی اسناد دیں۔
<a href="/AAliZardari/">AsifAliZardari</a> <a href="/ShahNafisa/">Nafisa Shah</a>
NaseerAhmed (@naseerahmedppp) 's Twitter Profile Photo

خیبر شنواری ھوٹل سیال موڑ ایک آملیٹ کی قیمت 310 روپے دو نمبر پانی کی بوتل کی قیمت 150 روپے پراٹھا 100 روپے نیشنل ھائی وے اتھارٹی کدھر ھے ؟ National Highways & Motorway Police (NHMP)

خیبر شنواری ھوٹل سیال موڑ
ایک آملیٹ کی قیمت 310 روپے دو نمبر پانی کی بوتل کی قیمت 150 روپے
پراٹھا 100 روپے
نیشنل ھائی وے اتھارٹی کدھر ھے ؟
<a href="/NHMPofficial/">National Highways & Motorway Police (NHMP)</a>
NaseerAhmed (@naseerahmedppp) 's Twitter Profile Photo

ضروری اور اھم اعلان آج کے بعد عمران نیازی کو بانی کی بجائے #PatronTheife بلایا جائے، لکھا جائے، پڑھا جائے تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرما لیں اعلان ختم ھوا

NaseerAhmed (@naseerahmedppp) 's Twitter Profile Photo

عمرانڈوز بھی عجیب مخلوق ھیں ایک دوسرے کو کہہ رھے نکلو، اجتجاج کرو کئی باھر بیٹھے انڈین اور اسرائیلی فارن فنڈنگ پر پلنے والے کتے بھی ہلاشیریاں دے رھے ھیں باھر نکلو لیکن کوئی نکلنے کو تیار ھی نہی ھے گلی باتی، ٹوپی ڈرامے، رنگ بازیاں پوری قوم کا #PatronTheife کے لیے نکلنے سے انکار

NaseerAhmed (@naseerahmedppp) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ صاحب کی عظمت کو سلام عرفی توں میندیش زغوغائے رقیباں آوازِ سگاں کم نہ کند رزق گداراں

سہیل وڑائچ صاحب کی عظمت کو سلام
عرفی توں میندیش زغوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کند رزق گداراں
NaseerAhmed (@naseerahmedppp) 's Twitter Profile Photo

ملک کی تمام ایجنسیوں اور امریکی سفارتخانے سے اپیل ھے جو لوگ انڈین اور اسرائیلی فارن فنڈنگ پر پاکستانی وفد کے خلاف اجتجاج کررھے ھیں ان کا بائیو ڈیٹا شو کیا جائے تاکہ پاکستان میں ان غدار خاندانوں کو قوم کو دکھایا جائے کہ یہ لوگ باھر مودی اور نیتن کے کتے بنے ھوئے ھیں