Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile
Najam Wali Khan

@najamwalikhan

Broadcast Journalist @NeoNewsUR | Tweets are Personal | Retweets=endorsement

ID: 115343506

linkhttps://www.neonetwork.pk/najam-wali-khan calendar_today18-02-2010 10:52:28

38,38K Tweet

51,51K Followers

984 Following

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت تھا میاں منظور وٹو، مولانا فضل الرحمان سے بھی اہم تھے۔ انہوں نے 18 ارکان کی مدد سے پنجاب جیسے صوبے پر ( عارف نکئی کےطتسلسل کے ساتھ) تین برس سے زائد حکمرانی کی۔ وہ وقت گزر گیا تو یہ بھی گزر جائے گا۔ سیاست صرف اصول اور پاکستان کی باقی رہ جائے گی۔ رہے گا نام اللہ کا !!!

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان سے کہنا ہے کہ میاں نواز شریف محبت، تحمل، تدبر اور صبر والے بندے ہیں۔ عزت دیتے اور عزت لیتے ہیں۔ ان میں ایک ہزار خوبیاں ہیں مگر اس کے ساتھ یہ بھی ہے اگر اُن کا دل کسی سے اچاٹ ہو جائے، وہ اس پر کراس لگا دیں تو دوبارہ اس تعلق کی بحالی ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

ہم اس کامیابی پر مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کو مشترکا مبارکباد پیش کرتے ہیں 😁🤗😋

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضلُ الرحمان MMA کے سربراہ ہی نہیں باقاعدہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر مشرف کے 12 اکتوبر 99 کے مارشل لاء کو آئینی تحفظ دے سکتے تھے مگر ایک سیاسی جمہوری حکومت کے ساتھ مل کے ایک آئینی عدالت کے قیام پر ان کی “اصول پسندی” آڑے آ جاتی ہے۔ جو چاہے تیرا حسن کرشمہ ساز کرے !!

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

ہمیں 1 مہینہ مسودہ پڑھنے کے لیے چاہیے۔۔۔غفعور حیدری صحافی: اس وقت تک فائز عیسی چلے جائیں گے۔ غفعور حیدری: ایک جج کے آنے جانے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ یہ ہے فضل الرحمن کا اصل پلان۔۔۔ ایک شخص کتنا اہم ہوتا ہے پہلے قوم نواز شریف کے وزیر اعظم نا بننے کو بھگت رہی ہے؟ جنرل عاصم منیر۔۔ایک

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

چلیں مان لیتے ہیں کہ محسن نقوی، شہباز شریف، آصف زرداری کی مہینے بھر سے جاری ملاقاتوں کے باوجود مولانا فضل الرحمان کے لئے آئینی ترامیم اچانک بھی تھیں اور شاکنگ بھی۔ یہ بھی مان لیتے ہیں کہ حکومت کی ہزیمت اور ناکامی عین مولانا صاحب کی نیک نیتی، جمہوری سوچ اور حب الوطنی کے نتیجے میں

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد ۔۔ مرحبا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضہ ہے کہ ہم نماز ضرور پڑھیں۔ اپنی گفتگو اور معاملات میں صادق اور امین ہوں، ساتھیوں کے لئے فائدہ مند اور کمزوروں پر مہربان ہونا ورنہ محض لفاظی اور ڈھول ڈھمکا اس عظیم سعادت کا حق ادا نہیں کرتا۔

رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد ۔۔ مرحبا 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضہ ہے کہ ہم نماز ضرور پڑھیں۔ اپنی گفتگو اور معاملات میں صادق اور امین ہوں، ساتھیوں کے لئے فائدہ مند اور کمزوروں پر مہربان ہونا ورنہ محض لفاظی اور ڈھول ڈھمکا اس عظیم سعادت کا حق ادا نہیں کرتا۔
Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

ہم ضابطہ فوجداری کا ایک پیکج لا رہے ہیں جس میں گرفتاری سے لیکر ایف آئی آر کے اندارج، چالانوں کے داخلے، پراسیکیوشن کے کردار اور ضمانتوں اور مقدمات کے فیصلوں تک 90 مختلف ترامیم شامل ہیں، ٹرائل کی ٹائم لائن سے لیکر ایک سال تک جج کو فیصلہ کرنا ہوگا ورنہ اس جج کے خلاف تادیبی کارروائی

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

نجانے کیوں مجھے اب بھی اُمید ہے کہ آئینی پیکج پر اتفاق رائے ہو جائے گا !!!

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

”مریم کی مسیحائی“: ہر سال دل کے مریض 5 ہزار سے زائد بچوں کی زندگیاں بچانے کے تاریخی پروگرام کا آغاز۔ دل کے مریض بچوں کا”چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام“ کے تحت مفت علاج اور آپریشن کی فراہمی کا باقاعدہُ افتتاح سرکاری ہسپتالوں میں جگہ نہ ہونے پرپرائیویٹ ہسپتال میں آپریشن ہوگا،

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ یہ تاثر دے رہے ہیں کہ نوازشریف اپنے بھائی اور بیٹی کے مقابلے میں کسی دوسرے کے ساتھ ہے تو آپ وہی کچھ کہہ اور کر رہے ہیں جو نواز لیگ اور شریف فیملی کا ہر کھلا اور چھُپا دشمن کرتا آیا۔ نوازشریف ایک بہترین باپ اور بھائی ہے، اس کی کردار کشی درست نہیں۔

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقاتیں نہ بے فائدہ ہیں نہ بے مقصد۔ مولانا فضل الرحمان اس حمایت کے بدلے جو کچھ چاہتے ہیں وہ پیپلز پارٹی ہی انہیں دے سکتی ہے، وہ مسلم لیگ نون کے دائرہ عمل، دائرہ کار اور دائرہ اختیار سے باہر ہے۔

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیمُ کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا، عمران خان کا بیان۔ کوئی جناب عمران خان کو بتائے کہ بات ان سے بہت آگے بڑھ گئی ہے۔ اس وقت پورے جوڈیشل سسٹم کی اوورہالنگ مقصود ہے۔ اگر صرف عمران خان کا فائدہ نقصان ہی دیکھنا ہوتا تو کبھی نیب قوانین میں ترامیم نہ ہوتیں۔ عمران خان خود کو

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

عنبرین! ہرگز معاف نہ کرنا۔ ان لوگوں نے ہمارے معاشرے کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ ان جھوٹوں اور بدمعاشوں میں سے چند ایک کیفر کردار تک پہنچے تو بہت سارے دوسرے ٹھیک ہو جائیں گے۔ معافی اچھی بات ہے لیکن اگر یہ دوسروں کو جرم کی ہمت دے تو خود ایک جرم ہے !!!