Naheed Nawaz (@naheed_naw97106) 's Twitter Profile
Naheed Nawaz

@naheed_naw97106

ID: 1791850572993163264

calendar_today18-05-2024 15:17:50

40 Tweet

28 Takipçi

141 Takip Edilen

Raja Shahbaz Bhatti (@shahbazrajapti) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کورٹ سے دس سال سزا پانے والے راجہ دانش کے والد آج اپنے بیٹے کا نتظار کرتے کرتے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ظالم آخر کب تک ظلم کرتا رہے گا؟ ایک دن وقتِ حساب آئے گا انشاءاللہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

ملٹری کورٹ سے دس سال سزا پانے والے راجہ دانش کے والد آج اپنے بیٹے کا نتظار کرتے کرتے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
ظالم آخر کب تک ظلم کرتا رہے گا؟ ایک دن وقتِ حساب آئے گا انشاءاللہ
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

لیڈرشپ تو نہیں پہنچی لیکن اڈیالہ جیل کے باہر باہر کارکنان پہنچنا شروع ہو گئے ہیں 🔥

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے باہر اج بھی عوام کی بہت بڑی تعداد عمران خان کی بہنوں کے ساتھ موجود ہے

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کےباہر سرگودھا ڈویژن-نارتھ پنجاب نے دفعہ 804 نافذ کردی!! شاباش🔥

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اگر آج ملاقات نہ کرنے دی گئی تو ہم یہاں بیٹھیں گے، کارکنان ہمارے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں ان کو ہم نے بارہا کہا آپ چلے جایا کریں کیوں کہ ان پر پنجاب پولیس والے بہت ظلم کرتے ہیں، یہ پنجاب پولیس والے صحافیوں پر بھی ظلم کرتے۔ علیمہ خان

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

مجھے پتہ ہے تم نے آج شام ہم پر ظلم کرنا ہے ۔علیمہ خان کا ایس ایچ او اعزاز کو کرارا جواب

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 علیمہ خان کا دو ٹوک بیان 🛑 اس وقت ملک میں جو کچھ ہو ریا ہے عاصم منیر کے کہنے سے ہو رہا ہے ججز کہتے ہیں ہم مجبور ہیں عمران خان کو غیر قانونی قید میں رکھا ہوا ہے

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

حسنین اور ظلے کا شکریہ اس مشکل وقت میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا ۔ 🔥🫶

Raja Shahbaz Bhatti (@shahbazrajapti) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ روڈ این اے 57 میں داخلے پر ہیڈ موبلائزیشن کمیٹی چکلالہ کینٹ ڈاکٹر ناہید نواز، راجہ ثاقب، شیر ولی خان اور ساتھیوں کا عمران خان کی بہنوں کا پھولوں سے استقبال۔

Naheed Nawaz (@naheed_naw97106) 's Twitter Profile Photo

آج این اے 57 میں راجہ شہباز بھٹی کی ٹیم نے اڈیالہ روڈ پر ناہید نواز شیر ولی اور راجہ ثاقب کی قیادت میں خان کی بہنوں کا پھولوں سے شاندار استقبال کیا

Mrs Tariq 🇵🇸🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@telz0212) 's Twitter Profile Photo

ہمیں 3 دن میں پشاور جلسے کی تاریخ کا اعلان چاہیے اگر 3 دن میں اپ لوگوں نے تاریخ نا دیا پر ہم خود جلسے کا اعلان کریں گے، اور یہ جلسہ پشاور کے مضافات میں نہیں بلکہ پشاور شہر کے اندر ہوگا 🔥 Khurram Zeeshan

Raja Shahbaz Bhatti (@shahbazrajapti) 's Twitter Profile Photo

حلیمہ خان پر انڈہ پھینکنا اربابِ اختیار کی کم ظرفی اور گھٹیہ پن کی انتہا ہے۔