نگینہ چوہدری (@naginaaslam7) 's Twitter Profile
نگینہ چوہدری

@naginaaslam7

Make sure you don’t lose your decency by trying to please people.🌹

ID: 1172406550587011072

linkhttps://twitter.com/search/from:@NaginaAslam7 calendar_today13-09-2019 07:08:15

93,93K Tweet

3,3K Takipçi

111 Takip Edilen

مدثر وڑائچ (@mudasarwaraich) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤

مدثر وڑائچ (@mudasarwaraich) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔

BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں ناراض رہیں ڈانٹتے رہیں مگر دل کرتاہے ہمیشہ ساتھ رہیں

⭐ سلیم ولی ⭐ (@saleemvvali) 's Twitter Profile Photo

ہے داستان الگ اور الگ کہانیاں ہیں یہاں پہ روگ الگ سب کے، الگ سے غم ہیں یہاں کسی کو کسی سے گلہ نہیں شاید مگر یہاں پہ جو الجھن ہیں سب یہیں کے ہیں یہ اور بات کہ ہم منہ سے کچھ نہیں کہتے مگر ہم ہی تو ہیں اس سارے فسانے کا سبب

عـنائیہ (@anayia_3) 's Twitter Profile Photo

﷽ الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ. جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تم لوگوں کو آزمائے کہ تم میں سے کون بہتر عمل کرتا ہے اور وہ غالب بخشنے والا ہے ( القرآن )

عـنائیہ (@anayia_3) 's Twitter Profile Photo

”شخصیت “ کی خوبصورتی ظاہری شکل و صورت سے کہیں بڑھ کر ہوتی ہے...! جو انسان کے رویے ، خیالات ، اور دوسروں کے ساتھ اس کے تعلقات سے جھلکتی ہے ⁦∀nayia___✍️

Dr Who (@whoisthis_dr) 's Twitter Profile Photo

والدین کی یادیں بھی عیدی کی طرح ہوتی ہیں۔ انوکھی خوشی سے جڑی ، کسی خزانے کی طرح

الکاسب (@alkaasib) 's Twitter Profile Photo

قربانی کا گوشت دل کھول کے خلوص نیت سے تقسیم کریں ۔ یہ نہیں کہ اچھا اچھا اپنے لئے اور چربی وغیرہ دوسروں کے لئے ۔ اپنے قریبی نادار رشتہ داروں ، پڑوسیوں اور مستحق سفید پوش افراد کا بھی خیال رکھیں ۔ ۔ #قربانی

‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰 (@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

🌙 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 ✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙 اللہ کرے یہ عید آپ سب کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور قربانی کے سچے جذبے سے بھرپور ہو۔ دعا ہے کہ ہر دن عید جیسا ہو! 🌸آمین♥ #عيد_الأضحى_المبارك #عيد_الأضحى

🌙 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖
✨  عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

اللہ کرے یہ عید آپ سب کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور قربانی کے سچے جذبے سے بھرپور ہو۔
دعا ہے کہ ہر دن عید جیسا ہو! 🌸آمین♥

#عيد_الأضحى_المبارك 
#عيد_الأضحى
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

عیدیں اداس نہیں کرتیں یادیں اداس کرتی ہیں جو بچھڑ گئے ہیں ان کی باتیں اداس کرتی ہیں

صلوا علی النبي محمد ﷺ (@mahfil_e_durood) 's Twitter Profile Photo

﴿ إن الله وملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ﴾ ٰ اللهُّم صلِّ و سلّم على نبينا محمّد ﷺ.✨

﴿ إن الله وملائكته يصلون على النبي 
يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ﴾
ٰ
اللهُّم صلِّ و سلّم على نبينا محمّد ﷺ.✨
نگینہ چوہدری (@naginaaslam7) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹 عید پر کسی کے میسج کا انتظار کر رہے ہیں تو مت کریں کیونکہ لوگوں میں جانور قربان کرنے کا حوصلہ تو ہوتا ہے مگر اپنی انا قربان کرنے کا نہیں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں سبکو عید الضحی مبروک۔ #عيد_الأضحى_المبارك 🌙

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰نگینہ چوہدری🇵🇰 وعَلَيْكُم اَلسَلامُ وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُه🌹 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ 🌹 𝔊𝔬𝔬𝔡 𝔡𝔞𝔶 𝔛 𝔉𝔯𝔦𝔢𝔫𝔡𝔰🌹 #عيد_الأضحى_المبارك Eid al-Adha 🐏🌙 #EidulAdha2025

<a href="/NaginaAslam7/">🇵🇰نگینہ چوہدری🇵🇰</a> وعَلَيْكُم اَلسَلامُ وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُه🌹
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ 🌹
𝔊𝔬𝔬𝔡 𝔡𝔞𝔶 𝔛 𝔉𝔯𝔦𝔢𝔫𝔡𝔰🌹
#عيد_الأضحى_المبارك 
Eid al-Adha 🐏🌙
#EidulAdha2025
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

اس عید پر نہ جانے اُس نے “عید سیلفی “ کس کو بھیج کر اُس کی عید خراب کی ھوگی 😅😂🤣

نگینہ چوہدری (@naginaaslam7) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں دل کا عکس ہوتی ہیں اور یہ بھی اچھا ہے کہ کسی کو بھی آنکھیں پڑھنیں نہیں آتیں 🌺