Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile
Naeem ur Rehman

@naeemrehmanengr

Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer

ID: 978380354

linkhttp://jamaat.org/ calendar_today29-11-2012 13:44:39

1,1K Tweet

214,214K Followers

161 Following

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

پروفیسر خورشید صاحب اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ عالم اسلام کا اثاثہ، اسلامی معیشت اور اس کے تصورات پر اتھارٹی تھے۔ پروفیسر صاحب بڑے آدمی تھے۔ بہترین پارلیمنٹیرین، مثالی رہنما، آخری دم تک نظم جماعت کے پابند، تکبر و خود پسندی اور خود نمائی سے پاک،

کراچی میں عوام کا سمندر، اہل غزہ سے یکجہتی کا زبردست اظہار، امریکہ اور اسرائیل کی مذمت، مسلم حکمرانوں سے غیرت اور حمیت کا مطالبہ #GazaMarchKarachi

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

شکریہ اسلام آباد تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود امریکی سرپرستی میں اسرائیلی حملوں کے خلاف اور اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں فقید المثال غزہ مارچ #GazaSolidarityMarch

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر مسیحی برادری سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف پوپ فرانسس کا مؤقف لائق تحسین تھا۔ اپنے آخری بیان میں بھی انہوں نے غزہ تک امداد کی رسائی کا مطالبہ کیا تھا۔ امید کرتاہوں نئے منتخب ہونے والے پوپ عالمی

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر مسیحی برادری سے  تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف پوپ فرانسس کا مؤقف لائق تحسین تھا۔ اپنے آخری بیان میں بھی انہوں نے غزہ تک امداد کی رسائی کا مطالبہ کیا تھا۔
امید کرتاہوں نئے منتخب ہونے والے پوپ عالمی
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

I extend my condolences to the Christian community on the passing of Pope Francis, the spiritual leader of Catholic Christians. His stance against Israeli aggression in Gaza was commendable. In his final statement, he also called for unhindered aid access to Gaza. I hope the new

I extend my condolences to the Christian community on the passing of Pope Francis, the spiritual leader of Catholic Christians. His stance against Israeli aggression in Gaza was commendable. In his final statement, he also called for unhindered aid access to Gaza.
I hope the new
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ کشمیر میں 10 لاکھ قابض بھارتی افواج/سیکیورٹی فورسز کی موجودگی کے باوجود پہلگام حملہ خود مودی سرکار کی جانب انگلیاں اٹھا رہا ہے۔ انتہاپسند سرکار اپنی مسلسل گرتی مقبولیت کو سہارا دینے، کشمیریوں کے حقوق مزید غصب کرنے، اور اپنے ناپاک مقاصد کی تکمیل کے لیے کوئی بھی ڈرامہ رچا

Despite the presence of nearly one million occupying Indian troops and security forces in occupied Kashmir, the Pahalgam attack raises serious questions and points fingers directly at the Modi government. This extremist regime, desperate to shore up its declining popularity,

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

کوئی شک نہیں یہ #FalseFlagOperation ہے۔ بھارت اپنے مکروہ عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ ان شاءاللہ بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم ایک ہوجائے۔

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی آبی جارحیت/ سازشوں اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف کل 25 اپریل بروز جمعہ "یوم مذمت بھارت و اسرائیل"منایا جائے گا۔ ہفتہ 26 اپریل کو پورے ملک میں تاریخی شٹر ڈاؤن ” ہڑتال“ کے ذریعے ساری دنیا کو یہ پیغام دیا جائے گا کہ قوم اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کے خلاف متحد ہے۔ اور اہل

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

بزدل دشمن بھارت نے ماضی کی طرح ایک بار پھر رات کی تاریکی میں حملہ کیا ہے، پاکستان نے پہلے بھی بھارت کو دن کی روشنی میں منہ توڑ جواب دیا تھا، ان شاءاللہ بھارت کو ایک بار پھر دندان شکن جواب دیا جائے گا۔ بھارت کو سبق سکھانا ناگزیر ہے۔

الحمد للّٰہ۔ اللہ اکبر پاکستان نے دشمن کو کاری جواب دیا ہے، پوری قوم متحد ہے، افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاکستان نے ایک ذمہ دار (matured) ریاست ہونے کا ثبوت دیا ہے، انہوں نے ہماری مساجد اور بچوں کو شہید کیا مگر ہم نے دشمن کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، یہ جنگ ہم

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے اب سے تھوڑی دیر قبل رابطہ کیا اور افوج پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جوابی کارروائی پر تفصیلی بات کی۔ میں نے یقین دلایا کہ جماعت اسلامی تمام سیاسی اختلاف بالائے طاق رکھ کر ملکی سلامتی کے لیےحکومت سے تعاون کررہی ہے، وزیر اعظم کو مشورہ دیا کہ سفارتی سطح پر

وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے اب سے تھوڑی دیر قبل رابطہ کیا اور افوج پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جوابی کارروائی پر تفصیلی بات کی۔ میں نے یقین دلایا کہ جماعت اسلامی تمام سیاسی اختلاف بالائے طاق رکھ کر ملکی سلامتی کے لیےحکومت سے تعاون کررہی ہے،
وزیر اعظم کو مشورہ دیا کہ سفارتی سطح پر
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! یہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ ثابت ہوگیا کہ اسلام، ایمان اور جذبہٖ جہاد ہی پاکستانی قوم کو کو متحد کرسکتے ہیں۔ اور افواج کو قوت فراہم کرسکتے ہیں۔ پاکستان کو اب بھارت پر برتری حاصل ہوچکی ہے، اُمید ہے کہ حکومت جیتی ہوئی جنگ مذاکرات کی میز پر نہیں ہارے گی۔ وقت آگیا ہے

الحمدللہ! یہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ 
 ثابت ہوگیا کہ اسلام، ایمان اور جذبہٖ جہاد ہی پاکستانی قوم کو  کو متحد کرسکتے ہیں۔ اور افواج کو قوت فراہم کرسکتے ہیں۔ پاکستان کو اب بھارت پر برتری حاصل ہوچکی ہے، اُمید ہے کہ حکومت جیتی ہوئی جنگ  مذاکرات کی میز پر نہیں ہارے گی۔ وقت آگیا ہے
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

فیول پر فی لیٹر لیوی 100 روپے کرنے کا فیصلہ سوائے لوٹ مار کے کچھ نہیں۔واضح نظر آرہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں ناکام ہو رہی ہیں اور بدترین گورننس کا بوجھ حکومت مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے۔مہنگی بجلی اور مہنگا فیول عوام کا استحصال اورمعاشی سرگرمیاں تباہ کرنے کے مترادف ہے

خضدار میں بزدل دہشت گردوں نےاسکول کےبچوں پر حملہ کیا ہے۔ 4 بچے شہید اور کئی بچے زخمی ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے۔ بھارت دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرتا ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان بھارتی دہشتگردی کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے میں