Naeem Shahzad (@naeem_shazadd) 's Twitter Profile
Naeem Shahzad

@naeem_shazadd

#landlover #naturelover #agriculture

ID: 1766495282626244608

calendar_today09-03-2024 16:05:05

26 Tweet

301 Followers

817 Following

Naeem Shahzad (@naeem_shazadd) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی امید نظر نہیں آتی تب ایک ہی ذات نظر آتی ہے اور وہ ذات اپنے بندے کو کبھی نہ امید نہیں ہونے دیتی

Naeem Shahzad (@naeem_shazadd) 's Twitter Profile Photo

منہ پے مار دی جاتیں ہیں ایسی محبتیں جس میں مخلص شخص آسانی سے میسر آ جائے

Naeem Shahzad (@naeem_shazadd) 's Twitter Profile Photo

سچ جتنی دیر میں جوتے پہنتا ہے جھوٹ اتنی دیر میں آدھی دنیا گھوم آتا ہے

Naeem Shahzad (@naeem_shazadd) 's Twitter Profile Photo

بہشت چھین کے ہم سے ہمیں سکھایا گیا جو منع کر دیے جائیں وہ پھل نہیں کھاتے تمہارے ساتھ تعلق تو چیز ہی کیا ہے۔۔۔ بچھڑ کر یوسف و یعقوب مر نہیں جاتے۔۔