🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰

@nadirqureshi

Digital Media Senior Joint Incharge MQM Pakistan | Strategist for Twitter (X) Trends | Founder, N2N Solutions | Karachi-Based Digital Expert.

ID: 72447986

calendar_today08-09-2009 02:17:53

18,18K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

میری والدہ شدید علالت کی وجہ اسپتال میں ایڈمٹ ہیں آپ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے سینئر جوائنٹ انچارج نادر قریشی کی والدہ کی امام کلینک میں عیادت کی، ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر رکن مرکزی کمیٹی شاکر علی، اراکین صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی، ریحان اکرم، اراکین سی

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

آج جمعہ کا مبارک دن ہے اور ساتھ ہی ایامِ حج کی بابرکت گھڑیاں بھی جاری ہیں میری والدہ گزشتہ پانچ دنوں سے تشویشناک حالت میں ہیں آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کریں

Engr Ammad Sheikh (@officialammad) 's Twitter Profile Photo

سینیئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان اور وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال،سینیئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی نے امام کلینک ہسپتال میں زیر علاج مرکزی سوشل میڈیا سینیئر جوائنٹ انچارج نادر قریشی کی والدہ کی عیادت کی،ان کی صحت،سلامتی اور جلد مکمل شفا کے لیے دعا کی۔ 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰

سینیئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان اور وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال،سینیئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی نے امام کلینک ہسپتال میں زیر علاج مرکزی سوشل میڈیا  سینیئر جوائنٹ انچارج نادر قریشی کی والدہ کی عیادت کی،ان کی صحت،سلامتی اور جلد مکمل شفا کے لیے دعا کی۔
<a href="/Nadirqureshi/">🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰</a>
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

عید کے دوسرے روز سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال اور سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے امام کلینک ہسپتال میں زیر علاج مرکزی سوشل میڈیا کے سینئر جوائنٹ انچارج نادر قریشی کی والدہ کی عیادت کی، ان کی صحت، سلامتی اور مکمل شفا کے لیے دعا کی۔

Muhammad ALI Qadri (@muhamma91947230) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک نادر قریشی بھائی کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد مکمل صحت تندرستی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے آمین 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 رنچھوڑ لائن ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ⁦#MQMPakistan

اللہ پاک نادر قریشی بھائی کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد مکمل صحت تندرستی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے آمین
<a href="/Nadirqureshi/">🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰</a>
رنچھوڑ لائن ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
⁦#MQMPakistan
MPA. Sheikh Abdullah (@sheikha27332079) 's Twitter Profile Photo

سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی قیادت میں وفد نے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے سینئر جوائنٹ انچارج نادر قریشی کی والدہ اور نارتھ ناظم آباد کے متحرک ساتھی حمزہ بھائی کی عیادت کی اس موقع پر شاکر علی ایم پی اے عبداللہ شیخ اراکین COC ٹاؤن و یوسی ذمہ داران اور کارکنان موجود تھے۔

Qasim Khan (@qasim356khan) 's Twitter Profile Photo

*آج مورخہ 11 جون 2025* *بروز بدھ* سی او سی ممبر و ایڈہاک فیڈرل بی ایریا ٹاؤن انچارج سہیل احمد بھائی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار باجی نے مرکزی سوشل میڈیا سینئر جوائنٹ انچارج نادر قریشی بھائی کی والدہ کی ہسپتال جاکر عیادت کی اور دعا کی. #MQMPakistan 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰

*آج مورخہ 11 جون 2025*
*بروز بدھ*

سی او سی ممبر و ایڈہاک فیڈرل بی ایریا ٹاؤن انچارج سہیل احمد بھائی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار باجی نے مرکزی سوشل میڈیا سینئر جوائنٹ انچارج نادر قریشی بھائی کی والدہ کی ہسپتال جاکر عیادت کی اور دعا کی.
#MQMPakistan
<a href="/Nadirqureshi/">🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰</a>
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

چائلڈ ہُڈ کینسر کے مفت علاج کی طرف اہم پیشرفت — پاکستان کا 2025 کے گلوبل پروگرام کے لیے انتخاب، وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے عالمی ادارہ صحت اور سینٹ جوڈ ہسپتال کے وفد کی ملاقات۔ بچوں کو کینسر کی مفت ادویات کی فراہمی اب حقیقت کے قریب۔

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کا دورہ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کارکردگی، چیلنجز اور اصلاحات پر بریفنگ، ماہرین کی شفاف بھرتی اور مربوط حکمتِ عملی کی ہدایات جاری #HealthForAll #MustafaKamal

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کا دورہ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کارکردگی، چیلنجز اور اصلاحات پر بریفنگ، ماہرین کی شفاف بھرتی اور مربوط حکمتِ عملی کی ہدایات جاری

#HealthForAll
#MustafaKamal
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا G-11/3 پولی کلینک اسپتال کے توسیعی منصوبے کا دورہ 16 ارب روپے لاگت سے 400 بیڈز پر مشتمل منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت۔ بڑھتی آبادی کے پیش نظر اسلام آباد کے شہریوں کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی #HealthForAll #MustafaKamal

Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

ہر مریض کا شناختی کارڈ، اُس کا میڈیکل ریکارڈ وفاقی وزراء شزا فاطمہ اور مصطفیٰ کمال کا ون پیشنٹ، ون آئی ڈی منصوبے پر مشترکہ اجلاس ریفرل سسٹم مضبوط، ریکارڈ تک فوری رسائی، پرائمری کیئر فعال ڈیجیٹل پاکستان کی جانب عملی قدم Ministry of IT & Telecom #DigitalHealth #OnePatientOneID #MustafaKamal

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کا مرکز بہادر سینئر مرکزی رہنما مصطفی کمال اور انیس قائمخانی کی آمد پر، جئے متحدہ اور مصطفی کمال اور انیس قائمخانی کے حق میں فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔ #MQMPakistan

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ 16 دن، جن میں عید کے دن بھی شامل تھے، میرے لیے آزمائش اور کٹھن لمحے لے کر آئے، مگر اللہ کی رحمت اور چاہنے والے دوستوں و ساتھیوں کی محبت و خلوص نے ان دنوں کو آسان بنا دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے اُن تمام دوستوں، ساتھیوں اور رشتہ داروں کا شکر گزار ہوں جو اسپتال آئے، فون کیا،

Azaz Syed (@azazsyed) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کے مصطفی۱ کمال سے سیاسی امور پر اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن ان کی تقریر میں آبادی اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے فارمولے جو تضاد بیان کیا ہے وہ حیران کن ہے ؟ سچ یہ ہے کہ یہ زاویہ میرے خیال میں بھی نہیں تھا

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے شہید ساتھی علی عدیل بھائی کے دعائیں تقریب میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شامل ہو کرا ایم کیو ایم کی اصل روح بتا دی کے ایم کیو ایم پاکستان کارکنان کی جماعت ہے! #MQMPakistan #MustafaKamal

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

خراجِ تحسین اور سلام COC انچارج فرقان بھائی، جوائنٹ انچارج چاند بھائی اور آغا بھائی کو غلط کو غلط کہنے کے لیے حوصلہ اور حق گو ہونا لازم ہے۔ آپ لوگ قدم بڑھائیں، اب تنظیم کا تماشہ نہیں بننے دیں گے۔ معصوم ساتھیوں کو ہر دور میں ورغلانے والے لوگ ہمیشہ اپنی ذات کے مفادات کے لیے اُنہیں