MohammadNadeemGill ᶠᵒⁱᵏ (@nadeemgillfsd) 's Twitter Profile
MohammadNadeemGill ᶠᵒⁱᵏ

@nadeemgillfsd

میں کروں گا فیصلہ 😡 یہ میرا ملک ہے 👍 شاباش My Leader Imran Khanپاکستان ✌️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ID: 1400335087552630786

calendar_today03-06-2021 06:14:57

1,1K Tweet

451 Followers

743 Following

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

( ٹویٹر ریفرنڈم ) عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔ #جیئں_گے_عمران_کیساتھ

( ٹویٹر ریفرنڈم )

عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں؟

اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔
#جیئں_گے_عمران_کیساتھ
Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بہت بڑی گواہی بشریٰ بی بی کے دونوں بیٹیوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہے کہ اُن کی ماں نے عدت گھر پر ہی پوری کی ہے اور ان کی والدہ پر جو الزامات اور تہمتیں لگائی گئی ہیں وہ جھوٹ ہیں۔

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

پبلک پول : عمران خان صاحب کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇

پبلک پول : عمران خان صاحب  کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ۔۔!! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا قصور ہے۔ #عید_مبارک_میرے_کپتان

ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ۔۔!!

عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا قصور ہے۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ سروے عید کے موقع پر کروا رہا ہوں ! بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے بھی زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ہے ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ۔ #عید_مبارک_میرے_کپتان

یہ سروے عید کے موقع پر کروا رہا ہوں !

بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے بھی زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ہے ؟

اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے ! عوام کس صحافی کو سچا اور نا بکنے والا مانتی ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔ #عید_مبارک_میرے_کپتان

عوامی سروے !

عوام کس صحافی کو سچا اور نا بکنے والا مانتی ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

وقاص امجد کہاں ہے؟ سوشل میڈیا واریر اٹھا کر آپنے نقشہ ہی بدل دیا، سب ڈر گئے ہیں، سب خاموش ہیں، اب کوئی بھی سوشل میڈیا پہ آواز نہیں اٹھا رہا حق اور سچ کی۔ #Releasewaqasamjad

وقاص امجد کہاں ہے؟ سوشل میڈیا واریر اٹھا کر آپنے نقشہ ہی بدل دیا، سب ڈر گئے ہیں، سب خاموش ہیں، اب کوئی بھی سوشل میڈیا پہ آواز نہیں اٹھا رہا حق اور سچ کی۔ 
#Releasewaqasamjad
Ather Kazmiᶠᵃⁿ (@atherkazmipk) 's Twitter Profile Photo

کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟ اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو پتا چلنا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟ #عید_مبارک_میرے_کپتان

کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟

اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو پتا چلنا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟

#عید_مبارک_میرے_کپتان
Ather Kazmiᶠᵃⁿ (@atherkazmipk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی دو شیرنیاں، کئ بزدل مردوں سے بہادر اور وفادار جو آج بھی جیل کاٹ رہی ہیں ! آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے۔ #عید_مبارک_میرے_کپتان

عمران خان کی دو شیرنیاں، کئ بزدل مردوں سے بہادر اور وفادار جو آج بھی جیل کاٹ رہی ہیں !

آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

سُنا ہے کہ میڈم CM کی مقبولیت بڑھ چکی ہے ؟ ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ عمران خان کو لائیک اور ری ٹوئیٹ کیجئے ، مریم نواز شریف کے لئے کمنٹس کیجئے ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇

سُنا ہے کہ میڈم CM کی مقبولیت بڑھ چکی ہے ؟ ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ عمران خان کو لائیک اور ری ٹوئیٹ کیجئے ، مریم نواز شریف کے لئے کمنٹس کیجئے ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
Sher nawab khan (@sher_now1) 's Twitter Profile Photo

ری پوسٹ ۔عمران خان فیورٹ ۔ شاہد آفریدی جس کے سامنے یہ ٹویٹ آئے وہ ووٹ کرے۔۔

ری پوسٹ  ۔عمران خان 
فیورٹ ۔ شاہد آفریدی 
جس کے سامنے یہ ٹویٹ آئے وہ ووٹ کرے۔۔
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

پبلک سروے ! حق کا ساتھ دینے والی بہادر صحافی خاتون کون ہیں ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔ #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو

پبلک سروے !

حق کا ساتھ دینے والی بہادر صحافی خاتون کون ہیں ؟؟

اپنی رائے ضرور دیں ۔
#خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

میرا بھائی تو نہیں ملا نہ ہی اس کا ہمیں آتا پتہ ملا کہ وہ زندہ سلامت ہے یا نہیں۔ لیکن جسٹس امجد رفیق صاحب نے جس دلیری سے سماعت کی ہے میں انکا بہت شکر گزار ہوں آپ سب سے میری درخواست ہے: اس ٹرینڈ کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں تا کہ دلیر ججز کو پتہ ہو قوم ساتھ کھڑی ہے #شکریہ_جسٹس_رفیق

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

پبلک سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔ #خان_ہی_پی_ٹی_آئی_ہے

پبلک سروے !

پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

#خان_ہی_پی_ٹی_آئی_ہے
Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

ہر 8 سے 10 گھنٹے بعد اس گانے کی ڈوز دیں گے تمہیں تکلیف پہنچے گی ہم پہنچائیں گے تکلیف