@n_imra1
ID: 1760985194507419648
calendar_today23-02-2024 11:09:34
4,4K Tweet
7,7K Followers
2,2K Following
7 months ago
*_زمیــن پــر ســب سـے خوبصــورت جگہ تمہــارے دل کـا مرکــز ہے ، جہـاں ســے زنــدگی شــروع ہـوتــی ہےـــ
وقت اور بخت کبھی ساتھ نہیں چلتے۔۔ کبھی وقت ہاتھ چھڑا لیتا ہے تو کبھی بخت۔۔
وقت اور بخت کبھی ساتھ نہیں چلتے۔۔ کبھی وقت ہاتھ چھڑا لیتا ہے تو کبھی بخت۔۔ اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں۔۔
لوگوں سے بے نیاز رہنا چاہیے* *مگر۔۔۔ عاجزی کیساتھ۔۔۔
♡♡محبتیں خاص ھوں تو جھک بھی جاتے ھیں لوگ یہ انائیں کچھ نہیں ھوتی محبتوں میں ◇ Good Night X family
Good Morning 🌄
"یہاں کسی کو بھی بدلنے کی کوشش نہ کریں، بلکہ ان روحوں کو تلاش کریں جو ابتداء سے آپ کے جیسی ہیں."❤️ Good morning
لذت کی انتہا بیزاری ہے.. 💯🙌 Agree.?
6 months ago
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں...❤️
میرا cute سا بھانجا ❤️❤️
ہر وقت صبر ہی علاج نہیں ہوتا...* کبھی کبھی طریقہ...سوچ یا سمت تبدیل کرنا بھی ضروری ہوتا ہے...
عورت اپنے حصے کا رزق تو باٹ سکتی ہے لیکن اپنے حصے کی محبت نہیں بانٹ سکتی..❤️
5 months ago
Assalam_O_Alaikum Good AFTERNOON 💙💙
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب .. ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا .
محبت سیکھی یا سکھائی نہیں جا سکتی، محبت ایک نعمت بن کر آتی ہے ۔
4 months ago
آنکھیں ناراض ہو جائیں تو نظارے بدبخت ہو جاتے ہیں۔🖤
معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو
وہ مرد بنو جسے عورت چاہے وہ نہیں جسے ہر عورت چاہیے ۔ 🔥
جب ہم اداس ہوتے ہیں تب ہم خوبصورت نہیں ہوتے ہیں🍁
Rating my Expression ❤️