naveed_kiani (@n_a_kiani) 's Twitter Profile
naveed_kiani

@n_a_kiani

ID: 1302234112267366400

calendar_today05-09-2020 13:16:41

431 Tweet

67 Followers

307 Following

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف خود کینسر سروائیور ہیں اور نواز شریف کی اہلیہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر فوت ہوئیں انکی بے حسی اور سفاکیت کا اندازہ لگائیں غریب کینسر کے مریضوں کی آخری امید شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بینرز تک برداشت نہیں

naveed_kiani (@n_a_kiani) 's Twitter Profile Photo

Hey I joined a network called My4gdatajn and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! my4gdatajn.xyz/92130903151105…

Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

جب ہم کہتے ہیں کہ کچھ وزیر اور کچھ صحافی حضرات مل کر حکومت چلارہے ہیں تو پھر آپ لوگ نہیں مانتے۔ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ گرفتاری سے گھنٹوں پہلے یہ خبر بریک کر لیتے ہیں۔ اِس کو کیسے پتہ تھا کہ جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کیا جاۓ گا؟

جب ہم کہتے ہیں کہ کچھ وزیر اور کچھ صحافی حضرات مل کر حکومت چلارہے ہیں تو پھر آپ لوگ نہیں مانتے۔ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ گرفتاری سے گھنٹوں پہلے یہ خبر بریک کر لیتے ہیں۔ اِس کو کیسے پتہ تھا کہ جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کیا جاۓ گا؟
ALI 🕌 (@alipak1412) 's Twitter Profile Photo

@tahircdo I think Adil Raja recorded this Vlog when Tahir Zaman was under the oath of Pakistan and then his software was updated and….. Thanks to Pindi boys.

@tahircdo I think <a href="/soldierspeaks/">Adil Raja</a>  recorded this Vlog when Tahir Zaman was under the oath of Pakistan and then his software was updated and…..  Thanks to Pindi boys.
Shaheer Haider Malik Sialvi (@shaheersialvi) 's Twitter Profile Photo

یہ آج مسجد الاقصیٰ کا منظر ہے جہاں مسلمانوں کے ساتھ یہ ظلم ہوا۔ ہم شرمندہ ہیں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں۔ ہمارے حکمران اس وقت ایٹمی قوت ہونے کے باوجود آپکی مدد کو نہیں آئیں گے کیوں کہ وہ بے حد ضروری کام (ننگی وڈیو بنانے، اغواء اور جھوٹے پرچے کاٹنے) میں مصروف ہیں۔

یہ آج مسجد الاقصیٰ کا منظر ہے جہاں مسلمانوں کے ساتھ یہ ظلم ہوا۔
ہم شرمندہ ہیں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں۔
ہمارے حکمران اس وقت ایٹمی قوت ہونے کے باوجود آپکی مدد کو نہیں آئیں گے کیوں کہ وہ بے حد ضروری کام (ننگی وڈیو بنانے، اغواء اور جھوٹے پرچے کاٹنے) میں مصروف ہیں۔
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ایک مرتبہ پھرخاص طور پر ماہِ مقدس (رمضان المبارک) کے دوران اسرائیلی فوجیوں کےمسجداقصیٰ میں نمازیوں پر حملےکی شدید مذمت کرتاہوں۔OICکی ذمہ داری ہےکہ UNSC+ عالمی برادری کو بتائےکہ اس قسم کی وحشت سے پوری دنیامیں مسلمانوں کےجذبات کو شدیدٹھیس پہنچتی ہے۔ aljazeera.com/news/2023/4/5/…