◀️ ایرانی میزائل حملے کے سبب ہزاروں شہری بجلی سے محروم ہوگئے: اسرائیلی وزیر
◀️ آئی اے ای اے کی ایران میں جنگ بندی کی اپیل
مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/3G9mSeA
بڑی خبر 🚨 🚨
ایران نے IAEA کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ ہم کسی بھی قسم کا تعاون نہیں کریں گے ہم آج سے IAEA سے نکلنے کا اعلان کرتے ہیں ✊
BREAKING: The White House is 'closely' monitoring reports of explosions in Qatar's capital, as Iranian state TV claims an attack on a U.S. base there is underway. Stay with FOX News Channel as details unfold.
آپریشن "وعدۂ صادق 3" کے ترجمان کا بیان:
"ایرانی مسلح افواج کے جانباز فرزندوں کی فیصلہ کن کارروائی کا پیغام، وائٹ ہاؤس اور اس کے اتحادیوں کے لیے بالکل واضح اور دو ٹوک ہے۔" "اسلامی جمہوریہ ایران،اللہ تعالیٰ پر توکل، اور اپنے باایمان، باعزت عوام کے سہارے، کسی بھی صورت میں اپنی
کیا کوئی پاکستانی فوج کو بتا سکتا ہے کہ
منافقت اور حق گوئی میں کیا فرق ہوتا ہے۔
بزدلی اور بہادری کیسے مختلف ہوتی ہیں۔
جھوٹی خبریں چلوانے اور حقیقی واقعات میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
؟؟؟
ایرانی سفیر کی پریس کانفرنس نہ صرف یہ کہ لائیو نہیں دکھائی گئی بلکہ پریس کلب میں موجود سوشل میڈیا والوں کو بھی پریس کلب کے منتظمین نے منع کیا کہ لائیو نہ دکھائیں ظاہر ہے انہیں کسی نے کہا ہو گا ! اعزاز سید ۔۔
اخے ہم ایران کے ساتھ ہیں ۔۔۔
ایک بات یاد رکھنا کیا اپ اج بجٹ منظور ہونے سے دل شکستہ ہو گےھے نہیں نا تو یقین رکھے اج ماہنس عمران خان نہیں ہوا ماہنس یہ خود ہوے ھے جھنوں سے اس مرد قلندر کی بات کا مان نہیں رکھا ںھرم نہیں رکھا
⬅️ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
⬅️اگر اسرائیل اپنی کارروائیاں بند کرتا ہے تو ہمارا جوابی حملوں کا کوئی ارادہ نہیں ہے: ایرانی وزیر خارجہ
bbc.in/4lhpm9x