عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile
عائزے_رومان

@myself_pagli

میں اگر زمین زادی نا ہوتی ، تو ، ستارہ ہوتی
۔لیڈر صرف عمران خان
۔

ID: 1102268591217537025

linkhttps://twitter.com/search?q=from:paglii_dewanii/exclude:replies calendar_today03-03-2019 18:04:46

82,82K Tweet

86,86K Takipçi

17,17K Takip Edilen

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت مسکراہٹ والے ہیرو بس ایسے ہی ڈٹے رہو۔وطن کی ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں۔❤️

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا وہ واحد بیٹاجسے ایک ہزار صدیاں مل کر بھی کوشش کریں دوباہ پیدا نہیں کرسکتیں۔ اللہ پاک ڈاکٹر قدیر خان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے🤲🏻

پاکستان کا وہ واحد بیٹاجسے ایک ہزار صدیاں مل کر بھی کوشش کریں دوباہ پیدا نہیں کرسکتیں۔
اللہ پاک ڈاکٹر قدیر خان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے🤲🏻
عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

اے محسنِ وطن کامران مسیح قوم کے ہر فرد اور پاک دھرتی کیطرف سے فضاوں کی گواہی کیساتھ تجھے بار بار سلام۔

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں کے خلاف نفرت اور گھٹیا پالیسی رکھنے والے مودی کو دنیاں کے سامنے ننگا کرنے والی نیہا سنگھ راٹھور... دلیر لڑکی

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

قحط میں بمشکل ایک روٹی اور سرخ مرچ ملنا پھر پہلا نوالہ بھی دوسرے کو دے دینا ۔ یہ ہے غزہ۔ "یہ ہے صبر کافر کے منہ پہ ایمان کا طمانچہ" ریٹوئیٹ جہاد ہے سب کرتے جائیں

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

ٹُوٹ گئے سبھی بَھرم ، کیسا وجُود ، کیا عدم اب نہ سنبھال پائے گا تیرا خیال بھی مجھے۔

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں شدید زلزلے خوف و ہراس تمام لوگ رات کے اس پہر استغفار کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

خاموش مت رہیں! تکبیر پڑھیے، تہلیل کہیے اس لیے کہ آپ *عشرہ ذی الحجہ* میں ہیں۔ *اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ..*

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

اے پروردگار عمران خان کو صبر استقامت اور فتح نصیب فرما۔ میری یہ ویڈیو دیکھیے اور سبسکرائب بھی کیجیے مزید ٹاپک بھی سجیسٹ کریے گا۔ اوکے؟😍 youtube.com/watch?v=5bTVCF…