Yaseen Rind
@myaseenrind
CEO at Action for Humanitarian Development,
Social development practitioner, entrepreneur, climate change is reality - act NOW
13-09-2022 17:21:25
38,6K Tweets
5,9K Followers
2,8K Following
پاکستان نے کبھی بھی پناہگزینوں کے انتظامات اور دیکھ بھال متعلق اقوام متحدہ کے کسی بھی قانوں پر دستخط نہیں کئے۔ اس لئے اقوام متحدہ اور پاکستان 1993 میں دستخط کئے گئے باہمی تعاون کے ایک معاہدے کے تحت پناہگزینوں کے متعلق معاملات چلاتے ہیں۔
#deportillegalimmigrants #FactCheck