Muhammad Yaqoob (@myaqoobfarooqi) 's Twitter Profile
Muhammad Yaqoob

@myaqoobfarooqi

Allah is enough for me
Alhamdulillah for everything.

ID: 1744978669163192320

calendar_today10-01-2024 07:05:49

15,15K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تمام امتِ مسلمہ کو شبِ معراج مبارک! اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔ #شبِ_معراج

تمام امتِ مسلمہ کو شبِ معراج مبارک! 

اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔
#شبِ_معراج
Muhammad Yaqoob (@myaqoobfarooqi) 's Twitter Profile Photo

موت کے بعد انسان کی آرزوئیں جن کا تذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ: ــــــــــــــــــ ۵- يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍللہ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ (ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﺣﺰﺍﺏ

موت کے بعد انسان کی آرزوئیں جن کا تذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ:
ــــــــــــــــــ
۵- يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍللہ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ 
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﺣﺰﺍﺏ
Muhammad Yaqoob (@myaqoobfarooqi) 's Twitter Profile Photo

ہر دن ایک نیا دن ہوتا ہے اور نئے دن ڪو پرانے دن کی باسی باتوں سے خراب نہیں کرنا چاہیے 🥰😇 ─── ◈🌸||•◈ ─── Good night

ہر دن ایک نیا دن ہوتا ہے اور نئے دن ڪو پرانے 
دن کی باسی باتوں سے خراب نہیں کرنا چاہیے 🥰😇
─── ◈🌸||•◈ ───
Good night
Muhammad Yaqoob (@myaqoobfarooqi) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم صبح بخیر *`اے اللّٰہ!`* _*خوبصورت کر دے ہماری سوچ کو، فکر کو، زبان کو، بیان کو، لہجے کو، الفاظ کو، سماعت کو، بصارت کو، باطن کو اور ظاہر کو۔🫀🤲*_ آمین یا رب العالمین 💜🥺

السلام و علیکم 
صبح بخیر 
*`اے اللّٰہ!`* 

_*خوبصورت کر دے ہماری سوچ کو، فکر کو، زبان کو، بیان کو، لہجے کو، الفاظ کو، سماعت کو، بصارت کو، باطن کو اور ظاہر کو۔🫀🤲*_
آمین یا رب العالمین 💜🥺
Muhammad Yaqoob (@myaqoobfarooqi) 's Twitter Profile Photo

---- درس حدیث ---- حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : تم اپنی اولاد کو اچھے آداب سکھاؤ ، اللہ کی قسم ! یہ اس کے لیے روزانہ نصف صاع صدقہ کرنے سے بہتر ہے ۔ (المستدرک:7680)

---- درس حدیث ----

 حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : تم اپنی اولاد کو اچھے آداب سکھاؤ ، اللہ کی قسم ! یہ اس کے لیے روزانہ نصف صاع صدقہ کرنے سے بہتر ہے ۔ 

(المستدرک:7680)