Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile
Tahir Soroya 🇵🇰

@mustpakistan

Truth never hides, always support the truth. I,m Tahir Soroya columnist, blogger, historian & Investigator of World Media News

ID: 3220665408

linkhttps://soroyatahir.blogspot.com calendar_today19-05-2015 20:12:42

50,50K Tweet

14,14K Takipçi

414 Takip Edilen

Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile Photo

اَفلاک کے پردوں سے یہ جَاری ہوا فَرمان، والعصر! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان #Gaza 💔

اَفلاک کے پردوں سے یہ جَاری ہوا فَرمان، 
 والعصر! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان
#Gaza 💔
Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پیارے دوستو۔۔! اسلام کی بنیاد صرف عقائد پر نہیں، بلکہ محبت پر بھی ہے۔ اور سب سے اعلیٰ محبت وہ ہے جو نبی کریم محمد ﷺ اور اُن کی آلِ پاک سے کی جاتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اُس کے نزدیک اُس کے والد،

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پیارے دوستو۔۔! اسلام کی بنیاد صرف عقائد پر نہیں، بلکہ محبت پر بھی ہے۔ اور سب سے اعلیٰ محبت وہ ہے جو نبی کریم محمد ﷺ اور اُن کی آلِ پاک سے کی جاتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اُس کے نزدیک اُس کے والد،
Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

Tahir Soroya بہت خوب صورت بات کی ھے۔ بےشک اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اہل بیت کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا۔

Nadeem (@nadeem68870652) 's Twitter Profile Photo

Tahir Soroya سبحان اللہ أللهم صــــــــــل علي محمــــــــــــــدوعلي آل محمدكماصليت علي ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد٠ أللـــــــــــــــهم بارك علي محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علي ابرهـــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد

Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile Photo

*افسر شاہی اور اسکے چمچوں کڑچھوں کی اصل حقیقت اور انجام* افسری کا اصل امتحان ماتحتوں کے ساتھ حسنِ سلوک ،انکی جاٸز ضروریات اور انکی نادانستگی میں ہوٸی خطاٶں سے درگزر میں ہے، مگر ہمارے درمیان کچھ افسران اور ان سے جُڑے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اذیت پسند ہیں جو ہرممکن کوشش کرتے

Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile Photo

وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے لڑکپن جوانی میں، جوانی ادھیڑپن میں اور ادھیڑ پن بڑھاپے میں کیسے بدلتا ہے اسکا پتہ ہی نہیں چلتا۔ انسان صرف یہی کہہ پاتا ہے کہ وقت کا پتہ ہی نہیں چلا کب گزر گیا ،کیسے گزر گیا، کب بالوں میں چاندی اُتر آٸی؟ پیارے دوستو۔۔! درحقیقت یہی زندگی ہے اور یہی انسان کی

وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے لڑکپن جوانی میں، جوانی ادھیڑپن میں اور ادھیڑ پن بڑھاپے میں کیسے بدلتا ہے اسکا پتہ ہی نہیں چلتا۔ انسان صرف یہی کہہ پاتا ہے کہ وقت کا پتہ ہی نہیں چلا کب گزر گیا ،کیسے گزر گیا، کب بالوں میں چاندی اُتر آٸی؟
پیارے دوستو۔۔! درحقیقت یہی زندگی ہے اور یہی انسان کی
Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile Photo

جس شخص کی جوانی نیکی و اُصول پر گزری ہو، بڑھاپے کی منزل اُسے پُروقار اور قابل احترام ضرور بناتی ہے

جس شخص کی جوانی نیکی و اُصول پر گزری ہو، بڑھاپے کی منزل اُسے پُروقار اور قابل احترام ضرور بناتی ہے
Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile Photo

🌎 بیرونِ ملک جیلوں کی دیواروں کے پیچھے بےیارومددگار قید پاکستانی تحریر : محمدطاہر سرویا کبھی سوچا ہے کہ ایک پاکستانی، جو روزی روٹی کی تلاش میں اپنا وطن چھوڑتا ہے، اگر کسی اجنبی دیس میں قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو جائے یا صرف اس پر الزام ہی لگ جائے، تو اس کا انجام کیا ہوتا

🌎 بیرونِ ملک جیلوں کی دیواروں کے پیچھے بےیارومددگار قید پاکستانی
 تحریر : محمدطاہر سرویا

کبھی سوچا ہے کہ ایک پاکستانی، جو روزی روٹی کی تلاش میں اپنا وطن چھوڑتا ہے، اگر کسی اجنبی دیس میں قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو جائے یا صرف اس پر الزام ہی لگ جائے، تو اس کا انجام کیا ہوتا
Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

Tahir Soroya اس میں کوئی شک نہیں کہ بیرون ممالک ہمارے سفارت خانوںمیں عہدے سیاسی رشوت کے طور دیئے جاتے ہیں اس لئے ان کو عوامی مسائل سے کوئی غرض نہیں ہوتی۔ عمران خان نے اپنے دور میں اس اہم مسئلہ پر توجہ دی تھی جس کخ بنا پر سعودی عرب سے بہت سارے قیدی رھا ہو کر آ گئے تھے۔