
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran
@mustafa3113
Son of Soil...Logical, Journalist by blood, Lawyer by virtue...
ID: 47961638
17-06-2009 13:36:42
19,19K Tweet
4,4K Takipçi
954 Takip Edilen


پنجاب کےٹھگ توسنےتھےمگرلاش پربھی دھوکہ جامشورو میں رکشہ ڈرائیورسواری لیکرجارہاتھاحادثےمیں بندہ فوت ہوگیارڈرائیورنےاسکواپنابھائی کہہ کرٹرک والےسےڈیڑھ لاکھ اورSSP Zafar Siddique Chaanga سے1لاکھ ایمبولنس کیلےلیےپنجاب میں وہ ٹھگ لاش چھوڑکرفرارہوگیاپولیس اہلیت دیکھیں بندےسےCNICکاپی نمبرتک نہ لیا




ایکطرف کشمورہےجہاں ڈاکوسرعام شہرسےپولیس کےسامنےگذرتےویڈیوبنارہےہیں اس پرسندھ حکومت کی کبھی توجہ نہی رہی دوسری طرف موروشہرہےجہاں پرامن نہتےنوجوانوں کوکچلنےکیلےبکتربند اور پورےسندھ سےہزاروں اہلکاربلاۓگۓہیںPPنے Sindh Police سےپروفیشنل ازم چھین کرصرف انتقامی پولیس بنادیاہے #خضدار












