Mushtaque Ali Rahimoon (@mushtaquethari) 's Twitter Profile
Mushtaque Ali Rahimoon

@mushtaquethari

PPPDigital District Coordinator Tharparkar
Vice President of PYO Taluka Dahli
| Democracy is the Best Revenge | Team #PPPDigital 🇱🇾 #مزدور_کا_بھٹو_زندہ_ہے

ID: 1348686002609651715

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCWxLB3QxRyMZZrIj1a calendar_today11-01-2021 17:39:45

328,328K Tweet

40,40K Followers

26,26K Following

Ujala Abrar (@ujala_abrar) 's Twitter Profile Photo

سیلابی صورتحال کا دفاع اور سمندری حیات کی بقاء کا مسکن مینگرووز کے جنگلات۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا سندھ کی ساحلی پٹی میں 2 ارب سے زائد مینگرووز لگانا نہ صرف گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے بلکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں بھی مددگار ثابت ہو رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari

سیلابی صورتحال کا دفاع اور سمندری حیات کی بقاء کا مسکن مینگرووز کے جنگلات۔

پاکستان پیپلز پارٹی کا سندھ کی ساحلی پٹی میں 2 ارب سے زائد مینگرووز لگانا  نہ صرف گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے بلکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں بھی مددگار ثابت ہو رہا ہے۔

BilawalBhuttoZardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ کا کراچی پورٹ ٹرمینل کو ملیر ایکسپریس وے سے منسلک کرنے کیلئے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس دے بنانے کا فیصلہ، جس سے نا صرف شہر میں ٹریفک کے مسائل میں بہتری آئے گی بلکہ تجارتی سامان کی بروقت دوسرے شہروں میں ترسیل میں بھی آسانی پیدا ہوگی۔

Dr Haider Samejo (@drsamejo4) 's Twitter Profile Photo

Had the pleasure of meeting with respected Adi Faryal Talpur Sahiba, congratulated her on performing Umrah, and presented a floral bouquet and best wishes.

Had the pleasure of meeting with respected Adi Faryal Talpur Sahiba, congratulated her on performing Umrah, and presented a floral bouquet and best wishes.
Amaima Iftikhar Khan (@amaimaik) 's Twitter Profile Photo

7 ستمبر 1974 یوم " تاجدار ختم نبوت " محافظ ختم نبوت ص قائد عوام #شہید ذوالفقار علی بھٹو نے دستخط کرکے قادیانیوں کو ہمیشہ کے لیے اسلام سے خارج کردیا..... کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں #LongLiveBhuttoIsm 💕 #JeayBhutto ✌️ BilawalBhuttoZardari

Ujala Abrar (@ujala_abrar) 's Twitter Profile Photo

وطن کے لیے ہماری افواج کی غیر متزلزل وابستگی ہر پاکستانی کے لیے قابل فخر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام #DefenceDay BilawalBhuttoZardari

وطن کے لیے ہماری افواج  کی غیر متزلزل وابستگی ہر پاکستانی کے لیے قابل فخر ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام

#DefenceDay
BilawalBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

President of the Google Asia Pacific Region, Scott Beaumont held meeting with Chairman PPP BilawalBhuttoZardari on Friday at Islamabad. Their discussion centred on enhancing technology promotion in Pakistan. thenews.com.pk/print/1227871-…

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کی کراچی میں تقریب۔ #DefenceDayPakistan #DefenceDay

Mushtaque Ali Rahimoon (@mushtaquethari) 's Twitter Profile Photo

President of the Google Asia Pacific Region, Scott Beaumont held meeting with Chairman PPP BilawalBhuttoZardari on Friday at Islamabad. Their discussion centred on enhancing technology promotion in Pakistan. thenews.com.pk/print/1227871-…

Bakhtawar B-Zardari (@bakhtawarbz) 's Twitter Profile Photo

It’s a good thing #ImranKhan is currently jailed & under investigation for his foreign funding because #Pakistan only believes in #FreePalestine #FromTheRiverToTheSea

Massir Din (@massirdin) 's Twitter Profile Photo

7 ستمبر یومِ تحفُظ ختمِ نبُوت مُبارک ھمیں فخر ہے کہ ھم امتی ہیں رسول اکرم حضرت مُحَمَّد ﷺ کے ، اور ہمیں ناز ہے شھید ذوالفقار علی بھٹو کی جرآت و عظمت پر اس تحفظ ختم نبوت کے ہیرو پر، جس نے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دلوایا ، اس لیے ھم کہتے ہے زندہ ہے بھٹو زندہ BilawalBhuttoZardari

7 ستمبر یومِ تحفُظ ختمِ نبُوت مُبارک ھمیں فخر ہے کہ ھم امتی ہیں رسول اکرم حضرت مُحَمَّد ﷺ کے ، اور ہمیں ناز ہے شھید ذوالفقار علی بھٹو کی جرآت و عظمت پر اس تحفظ ختم نبوت کے ہیرو پر، جس نے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دلوایا ، اس لیے ھم کہتے ہے زندہ ہے بھٹو زندہ

BilawalBhuttoZardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں موجود جنگلات میں 88 ہزار ایکڑ کی توسیع جبکہ 34 ہزار ایکڑ پر نئے جنکلات لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں کا بہتر اور موثر انداز میں مقابلے کو یقینی بنایا جاسکے۔

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں موجود جنگلات میں 88 ہزار ایکڑ کی توسیع جبکہ 34 ہزار ایکڑ پر نئے جنکلات لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں کا بہتر اور موثر انداز میں مقابلے کو یقینی بنایا جاسکے۔
Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ (@hayatkhanhka) 's Twitter Profile Photo

Productive meeting with Honorable CM Balochistan Sarfraz Bugti addressing key issues and exploring opportunities for growth and development in Balochistan. Discussing ways to drive positive change and prosperity for the people of Balochistan. ♥️🇱🇾🇵🇰

Bilawal Bhutto Force (@bhttoforce) 's Twitter Profile Photo

#تھرپارکر صوباٸی وزیر براٸے ماحولیات دوست محمد راہموں سے انکے چچا مرحوم حاجی بچل راہموں کے انتقال پر۔ان سے تعزیت کی انکے گاٶں مھران ویرو میں Dost Muhammad Rahimoon Mushtaque Ali Rahimoon Sana Siddique Rahimoo Imran Kaim Khani

#تھرپارکر
صوباٸی وزیر براٸے ماحولیات دوست محمد راہموں سے انکے چچا مرحوم حاجی بچل راہموں کے انتقال پر۔ان سے تعزیت کی انکے گاٶں مھران ویرو میں

Dost Muhammad Rahimoon Mushtaque Ali Rahimoon Sana Siddique Rahimoo Imran Kaim Khani