Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile
Mushtaq Ahmad

@mushtaqjiy

Digital Volunteer at @alkhidmat.Org //
Social Media Activist at @JIPOfficial

ID: 1119970325729632257

calendar_today21-04-2019 14:25:08

33,33K Tweet

10,10K Followers

11,11K Following

Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile Photo

جو حکمران عوام کو بجلی تک نہ دے سکیں، وہ حکومت کا حق نہیں رکھتے! #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile Photo

لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کاروبار تباہ، تعلیم متاثر، اسپتال بےحال — یہ کیسی گورننس ہے؟ #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile Photo

عوام اندھیرے میں، حکمران ایئر کنڈیشن کمروں میں — اب بس بہت ہو چکا! #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا ہے، ملاکنڈ کے عوام تنہا نہیں! #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Inayatullah Khan (@inayat01) 's Twitter Profile Photo

کیا عوام صرف ووٹ کے دنوں میں اہم ہوتے ہیں؟ آج ملاکنڈ کے لوگ اندھیروں میں بے یار و مددگار ہیں، مگر اقتدار والوں کو پرواہ تک نہیں!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

جنریٹر چلانے والوں کو احساس نہیں کہ عام لوگ لوڈشیڈنگ کی اذیت میں کیسے جیتے ہیں۔ ہمیں اس ظالمانہ نظام کے خلاف متحد ہونا ہوگا!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

جنریٹر چلانے والوں کو احساس نہیں کہ عام لوگ لوڈشیڈنگ کی اذیت میں کیسے جیتے ہیں۔ ہمیں اس ظالمانہ نظام کے خلاف متحد ہونا ہوگا!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور
Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile Photo

حکومتی بے حسی پر اب صرف افسوس کافی نہیں، عملی قدم اٹھانا ہوگا! #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Inayatullah Khan (@inayat01) 's Twitter Profile Photo

حکمران ٹھنڈے کمروں میں آرام کر رہے ہیں جبکہ عوام شدید گرمی اور اندھیرے میں بے حال ہیں۔ یہ ناانصافی اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

جماعت اسلامی ہمیشہ سچ اور انصاف کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ ملاکنڈ کے مظلوم عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ہر فورم پر ان کی آواز بنیں گے!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

جماعت اسلامی ہمیشہ سچ اور انصاف کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ ملاکنڈ کے مظلوم عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ہر فورم پر ان کی آواز بنیں گے!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور
Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile Photo

#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور اب وعدوں اور دعوؤں سے پیٹ نہیں بھرتا — ہمیں عمل چاہیے، بجلی چاہیے! #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile Photo

ہر گھر کا بچہ، بزرگ، نوجوان چیخ اٹھا ہے — "ہمیں بجلی دو!" #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile Photo

ملاکنڈ کے عوام کو احتجاج پر مجبور نہ کرو — یہ عوام اب جاگ چکی ہے! #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Inayatullah Khan (@inayat01) 's Twitter Profile Photo

آج عوامی احتجاج میں شرکت کی اور کمر توڑ مہنگائی اور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا۔ عوام کے مسائل پر خاموشی مزید ممکن نہیں۔ حکومت ہوش کے ناخن لے! #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Anis Ur Rahman (@anis_uji) 's Twitter Profile Photo

عوامی نمائندے ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھے ہیں، اور عوام بجلی کے بغیر تڑپ رہی ہے۔ #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

Mushtaq Ahmad (@mushtaqjiy) 's Twitter Profile Photo

مہنگی بجلی اور بدترین لوڈ شیڈنگ نامنظور #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور

مہنگی بجلی اور بدترین لوڈ شیڈنگ نامنظور 
#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور