Mushtaq Ahmad Nizami(@mushtaq_nizami) 's Twitter Profileg
Mushtaq Ahmad Nizami

@mushtaq_nizami

Information all over the world!!!

ID:1395066323823104001

calendar_today19-05-2021 17:18:45

1,7K Tweets

449 Followers

1,9K Following

waleed khan(@kha_859) 's Twitter Profile Photo

مضبوط فوج کے بغیر ملکی سالمیت اور دفاع کی کوئی گرنٹی ہے نہیں پاکستانی فوج کا وجود نہ صرف ملک کی جغرافیائی سرحدوں بلکہ کی نظریاتی سرحدوں کی دفاع کے لئے ناگزیر ہے

@Takbeer64

مضبوط فوج کے بغیر ملکی سالمیت اور دفاع کی کوئی گرنٹی ہے نہیں پاکستانی فوج کا وجود نہ صرف ملک کی جغرافیائی سرحدوں بلکہ کی نظریاتی سرحدوں کی دفاع کے لئے ناگزیر ہے #Army_PillarOfStability @Takbeer64
account_circle
Kashafzaroon(@Arshman_asad) 's Twitter Profile Photo

The speeches of imran against the law what was not expected from him. He governed the country three yet he never tried to improve judicial system. Now he has no rights of blaming.

The speeches of imran against the law what was not expected from him. He governed the country three yet he never tried to improve judicial system. Now he has no rights of blaming. #آستین_کا_سانپ_عمران
account_circle
Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profile Photo

اس بندے کو جب پکڑا گیا کہ آپ کون ہو تو دیکھے کس طرح بندوق نکال کر فائر کرکے بھاگ گیا میرے خیال سے کوئی را ایجنٹ لگ رہا

account_circle
elfaaaz952(@elfaaaz952) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں
تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ
(علامہ اقبال رح)

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ (علامہ اقبال رح)
account_circle
elfaaaz952(@elfaaaz952) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کی ماں آپ کو سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا کہے تو ذرا آہستہ اور دیر سے کیا کرو،تاکہ ماں یہ نہ سمجھے کہ وہ بوڑھی ہوگئی ہے.

جب آپ کی ماں آپ کو سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا کہے تو ذرا آہستہ اور دیر سے کیا کرو،تاکہ ماں یہ نہ سمجھے کہ وہ بوڑھی ہوگئی ہے.
account_circle
elfaaaz952(@elfaaaz952) 's Twitter Profile Photo

خوابوں کی تجارت میں یہی ایک کمی ہے
چلتی ہے دُکاں خوب ، کمائی نہیں دیتی

خوابوں کی تجارت میں یہی ایک کمی ہے چلتی ہے دُکاں خوب ، کمائی نہیں دیتی
account_circle
elfaaaz952(@elfaaaz952) 's Twitter Profile Photo

اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ہے
تو
زہر اگلنے والے بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے !!

اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ہے تو زہر اگلنے والے بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے !!
account_circle
elfaaaz952(@elfaaaz952) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ ہے اور دوسری طرف کل انتقال کر جانے والے شیخ خلیفہ بن زاید کی قبر ہے جس کے نام سے یہ عمارت موسوم ہے۔
بس اتنی سی اس دنیا کی حقیقت ہے۔

ایک طرف دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ ہے اور دوسری طرف کل انتقال کر جانے والے شیخ خلیفہ بن زاید کی قبر ہے جس کے نام سے یہ عمارت موسوم ہے۔ بس اتنی سی اس دنیا کی حقیقت ہے۔
account_circle
elfaaaz952(@elfaaaz952) 's Twitter Profile Photo

جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے۔ تا کہ پڑھے لکھے بیروزگاروں کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو___!!
،✍️

جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے۔ تا کہ پڑھے لکھے بیروزگاروں کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو___!! ،✍️
account_circle
༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐(@zehra_fatima12) 's Twitter Profile Photo

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدوعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدمجِید
اللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمدٍوعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَدکَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدمَّجِید

account_circle
مـلکــͫــͣــͥــ مـبشـــرعلـــــی(@MubashirAli_PVF) 's Twitter Profile Photo

اللهـمﷺصـلﷺعلیﷺمُحٙمّـدﷺوعلیﷺآلﷺمُحمـّـدﷺكماﷺصليتﷺعلیﷺابراهيمﷺَوعلیﷺآلﷺابراهـيمﷺانكﷺحـمـيــدﷺمٙــجيدﷺ

اللهـمﷺبارکﷺعلیﷺمُحٙمـّـدﷺوعلیﷺآلِﷺمُحمَّــدٍﷺكمَاﷺبارکتﷺعلیﷺابراهيمﷺوعلیﷺآلِﷺابــراهـيمﷺانكﷺحــمـیدﷺمٙجيدﷺ

اللهـمﷺصـلﷺعلیﷺمُحٙمّـدﷺوعلیﷺآلﷺمُحمـّـدﷺكماﷺصليتﷺعلیﷺابراهيمﷺَوعلیﷺآلﷺابراهـيمﷺانكﷺحـمـيــدﷺمٙــجيدﷺ اللهـمﷺبارکﷺعلیﷺمُحٙمـّـدﷺوعلیﷺآلِﷺمُحمَّــدٍﷺكمَاﷺبارکتﷺعلیﷺابراهيمﷺوعلیﷺآلِﷺابــراهـيمﷺانكﷺحــمـیدﷺمٙجيدﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
account_circle
🇵🇰F.Waجid خan🇵🇰(@FWK034) 's Twitter Profile Photo

القرآن الكريم سورة غافر آیت نمبر : 60)
○وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِيْۤ اَسْتَجِبْ لَـكُمْ○
'تمہارا رب کہتا ہے 'مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا'

account_circle
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰(@_sco41) 's Twitter Profile Photo

'جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنا غلطی تھی'
'الیکشن کمیشن کے سربراہ کا نام اسٹیبلشمنٹ نے دیا۔
عمران نیازی

کچھ دن صبر کریں۔
یہ نواز شریف کے خلاف ھونے والی سازش کا بھی اعتراف کرے گا۔

account_circle