
Tamms
@musakheyra
A human being
ID: 772542900345401345
04-09-2016 21:12:35
4,4K Tweet
858 Followers
1,1K Following










پاکستان کرکٹ ٹیم میچ کھیلنےکوراضی ہوگئی مگریہ فیصلہ محسن نقوی اکیلےنےنہیں کیامحسن نقوی نے فیصلےکاوزن رمیض راجہ اور نجم سیٹھی پرڈالاتاکہ بعدمیں کچھ دائیں بائیں ہوتاہےتومجھ اکیلےپرنزلہ نہ گرے، محسن نقوی اپنی ذات میں مکمل کھلاڑی ہیں Amir Mateen Rabiya Ahsan #ICC #Cricket

آئی سی سی کرکٹ میچ پربھارت کی اجارہ داری ہےاس لیے ان کی مناپلی ہےرولزان کی فیورمیں جاتے ہیں کیونکہ آئی پی ایل اتنابڑاایونٹ ہےسب کامال پانی اس سےجڑاہوتاہےاس لیےہرکوئی بھارت کےمعاملےمیں ڈنڈی مارتاہے Amir Mateen Rabiya Ahsan #ICC #Cricket #PakistanCricket #IndianCricket

پاکستانی کرکٹ کابراحال ہےہمارےٹاپ کےکھلاڑی میدان سےباہرہیں بھارت کااورہماراکوئی مقابلہ نہیں رہ گیا Amir Mateen Rabiya Ahsan #ICC #Cricket #PakistanCricket #IndianCricket


ہمارے سیاستدانوں کوملکی حالات کی کوئی پرواہ نہیں لاکھوں لوگ بےگھر کھلےآسمان کےنیچےہیں اورسیاستدانوں کےغیرملکی دورےختم نہیں ہورہےنوازشریف لندن میں آصف زرداری چین میں ہیں یہ توان کی سنجیدگی کاحال ہےان کی بےحسی پرحیرانگی ہوتی ہے Amir Mateen Rabiya Ahsan Mustafa Nawaz Khokhar

26ویں آئینی ترمیم کےبعد عدلیہ پرایکزیکٹیوکاکنٹرول چل رہاتھااس میں ہرروزکچھ نہ کچھ مزیداضافہ ہوجاتاہےجسے ہم انتہاءسمجھتےہیں مگراسکےبعدپتہ چلتاہےانتہاءسےآگےبھی کچھ ہے، اسلام آبادہائی کورٹ کےچیف جسٹس کوکام سےروکنا، اس کےپیچھےسیاسی منطق کیاہے؟ Amir Mateen Rabiya Ahsan



