Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile
Murad Saeed Fan

@muradsaiedfan

This is fan account. Murad Saeed account handle is @MuradSaeedPTI

ID: 1342716153240707072

calendar_today26-12-2020 06:24:15

4,4K Tweet

65,65K Takipçi

0 Takip Edilen

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

جب جب ن لیگ کی حکومت آئی وزیر خارجہ نام کا کوئی بندہ نہ لگایا، پاکستان سفارتی محاذ پر خوار ہوا۔ ایسے سیاستدان ہی ملک دشمن ہیں

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

یہ مستقل حل نہیں ایسے لولی پوپ ماضی میں دیئے گئے ہیں تاشقند معاہدہ اور شملہ معاہدہ بھی لولی پوپ تھے امریکہ کے کہنے پر جنگ شروع ہوتی ہے اسی کے کہنے پر بند ہوتی ہے اب دونوں ممالک کو سوچنا ہوگا کہ پڑوسی آپس میں کیسے رہتے ہیں ۔ ٹرمپ سے کوئی کہے کہ پھر پانی اب تک کیوں بند ہے ؟

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

فوج اور عوام کا ایک رات میں بننے والا محبت کا ریت کا محل اسے آپ کنکریٹ کر سکتے ہو، عوام کی بات مان کر ، عمران خان کو فوری رہا کر کے۔ سمجھیں بات کو !!

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ صاحب ہمارے پائلٹ واپس کروا دیں، اور میڈیا پر نہیں آنے دینا کہ اس بار 2 تھے، اور وہاں بھارتیوں سے کہہ دیا شوانگی تو گھر ہے ۔😂

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

عالمی میڈیا کی خبریں اور دھوکے سے بھرپور بھارتی تاریخ اشارہ کر رہی ہے کہ مودی ذلت آمیز شکست کے بعد باز نہیں آئے گا، پاکستان کو متحد ہونا ہو گا۔ ۔۔۔عمران خان کو فوری رہا کریں ۔۔۔

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

بڑا بھائی جنگ کا ڈیزائن تیار کر رہا تھا، چھوٹا رات 2:30 بجے فجر سمجھ کر سوئمنگ پول میں نہا رہا تھا۔ الله توکل ہی چل رہا ملک ۔۔!!

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

کئی سال پہلے عمران خان نے جلسے میں کہا تھا شاہد آفریدی اگر تم نے PTI نہ جوائن کی تو پشتونوں میں نہیں رہ سکو گے۔ یہ بھی سچ ہو گیا!

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

چلو مارشل لا نہ سہی فیلڈ مارشل ہی سہی، ن لیگ اپنا سیاسی تابوت چمکا رہی ہے۔۔!

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

مادر ملت فاطمہ جناح جب ملت کیلئے جنگ لڑ رہی تھیں تو ملت ، بوٹوں کے تسمے باندھ رہی تھی صورتحال آج بھی مختلف نہیں

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 50 سال میں سندھ کی یہ پہلی انگڑائی ہے جس میں زرداری کا تخت ہلا کر رکھ دیا ہے سندھیوں نے، ذرا اور نم ہو جاؤ زرخیز ہو تم !!!

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی حج پر جا رہے ہیں جس طرح کا انصاف کر رہے ہیں حج پر منیٰ کے قریب کہیں کنکریاں ان کا رخ نہ کر لیں۔

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

ایران کو کمزور جاننے سے پہلے ویتنام اور افغانستان کی لڑائی سامنے رکھیں جس کا دشمن بہت ہی طاقتور تھا اور آج بھی طاقتور ہے

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان کا سوشل میڈیا کی تعریف کرنے سے واضح پیغام ہے کہ میرا سوشل میڈیا باہر کمپرومائز قیادت پر ٹوٹ پڑے۔

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان صاحبہ کے بیان کے ساتھ ہی علی امین گنڈاپور کی سیاسی زندگی کا انتقال ہو گیا ہے۔