M/ Muqarab Qasmi JUI (@muqrrabkhan) 's Twitter Profile
M/ Muqarab Qasmi JUI

@muqrrabkhan

{@ سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم @}
جمعیت علماء اسلام کے ساتھ وابستگی زندگی کی آخری سانس تک ان شاء اللّٰہ تعالٰی

ID: 1595975011940143104

calendar_today25-11-2022 02:59:32

3,3K Tweet

724 Followers

3,3K Following

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

عیدکی خوشیوں میں غزہ کےبچوں کومت بھولئے گا اپنےبچوں کی عیدی آدھاکرکےوہاں بھجوادے علماءکرام عید اجتماعات میں غزہ کیلئے فنڈجمع کرےعیدپر JUIبڑاپیکیج بھیجوانےجارہی ہے ۔

عیدکی خوشیوں میں غزہ کےبچوں کومت بھولئے گا اپنےبچوں کی عیدی آدھاکرکےوہاں بھجوادے علماءکرام عید اجتماعات میں غزہ کیلئے فنڈجمع کرےعیدپر JUIبڑاپیکیج بھیجوانےجارہی ہے ۔
عبدالرحمن صاحبزادہ حقانی (@rehma47969) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی نے سوچا تھا کہ صرف ایک سال میں احمد الشرع حفظہ اللہ شام کے "قصر الشعب" میں بطور صدر عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کرے گے؟ تو پھر نااُمیدی کیوں؟ ہو سکتا ہے اگلے سال ابو عـ بـیدہ حفظہ اللہ بیت المقدس کی فضاؤں میں، مسجد اقصیٰ کے سائے تلے، عید کی تکبیریں بلند کر رہے ہو یقین رکھیں،

کیا کسی نے سوچا تھا کہ صرف ایک سال میں احمد الشرع حفظہ اللہ شام کے "قصر الشعب" میں بطور صدر عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کرے گے؟
تو پھر نااُمیدی کیوں؟
ہو سکتا ہے اگلے سال ابو عـ بـیدہ حفظہ اللہ بیت المقدس کی فضاؤں میں، مسجد اقصیٰ کے سائے تلے،
عید کی تکبیریں بلند کر رہے ہو
یقین رکھیں،
Azhar Javaid (@azharjavaiduk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کامیاب دورہ سعودی عرب سعودی ولی عہد کے خاص مہمان ظہرانہ میں چیف گیسٹ بھی تھے

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

بہادر مسلم لڑکی کی ہندو مجمعے میں اذان بند کروانے پر للکار🙌 بدتمیزی کرنے پر تھپڑ بھی رسید كردیا..زبردست 👌

مخلص کندهاری | Mukhlis Kandahari (@qmkhls77232) 's Twitter Profile Photo

دلوی اختر لمنځ می په محترم امیرالمؤمنین پسی په لویه عیدګاه کی وکړی ماشاءالله زمونژزړه سوانده آمیر ډیری ښی خبری وکړی او خصوصا بیا دفلسطین په اړه رب دی تل اباد لره محترم امیره مونژ دی حمایه کوو ته مخته ځه💪

Hafiz Umari (@hafizumari313) 's Twitter Profile Photo

هغه افغانان چې امريکا يې باسي، يا د ورتګ اجازه نه ور کوي، تکراراً بيا ورته وايو، خپل هيواد ته راشئ، موږ مو په خدمت کې يو. د اختر په لمانځه کې د زړه سواند رئيس الوزراء حفظه الله وينا

فهیم افغان🇦🇫👊 (@fahimshinwari14) 's Twitter Profile Photo

ملا صیب حسن حفظه الله ورعاه نن د اختر په دوهمه ورځ په ارګ کې د افغانستان نه وتلو افغانانو ته یو ځل بیا افغانستان ته د ورتګ دعوت ورکړو . د ویډیو په اخیره کې ورته بیا یو تښتیدلې ټامی ځواب هم ورکړې 😜

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

اے ابراہیم تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے بھلا جوانی میں بھی ایسا کیوں ہوتا ہے ایک بار تو اٹھ کر دیکھ اے میرے بھائی تیری موت کو سارا شہر کیسے روتا ہے..😓🤲

Asadullah Hyderi (@hyderiasadullah) 's Twitter Profile Photo

عیدالاضحیٰ 2025 گلشنِ شہیـ۔داسلام جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ میں فرزندان شہـ۔ید اسلام سے عوام کی محبتوں کی جھلکیاں جےیو آئی صوبائی سیکریٹری جنرل قائد سندھ حضرت علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب سے ملاقات کا پہلا دن #TeamJUISindh #jamiaislamialarkana #TeamJUIJcd #TeamJUIGK

Gulzar Ahmad (@gulzarahmadjui) 's Twitter Profile Photo

محترم ابراہیم جان کی موت سے بہت دکھ پہنچا جوانی کی موت بہت تکلیف دہ ہوتی ہے ہمیشہ اپنے ہاں والد محترم کی خدمت میں پایا انتہائی منسکر المزاج انسان تھے خدا تعالی اپنے شایان شان کے مطابق رحم و کرم والا معاملہ فرمائے اہل خانہ کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں

محترم ابراہیم جان کی موت سے بہت دکھ پہنچا جوانی کی موت بہت تکلیف دہ ہوتی ہے ہمیشہ اپنے ہاں والد محترم کی خدمت میں پایا انتہائی منسکر المزاج انسان تھے خدا تعالی اپنے شایان شان کے مطابق رحم و کرم والا معاملہ فرمائے اہل خانہ کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں
Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم کے خادم خاص ابراہیم جان کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا کی گئی۔ رحمہ اللہ تعالیٰ

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

شام کے صدر احمد الشرع نے اسرائیل کے مسلسل حملوں کا نشانہ بننے والے علاقے درعا کا دورہ کیا۔ مقامی شہریوں نے شامی صدر کا پرتپاک استقبال کیا

M/ Muqarab Qasmi JUI (@muqrrabkhan) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی پیارے بھائی ابراھیم جان کی اچانک موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ رب کریم انکی مغفرت فرمائے سفر آخرت آسان بنا دے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ ابراھیم جان قائد جمعیت کے خادم تھے۔

بہت ہی پیارے بھائی ابراھیم جان کی اچانک موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ رب کریم انکی مغفرت فرمائے سفر آخرت آسان بنا دے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
ابراھیم جان قائد جمعیت کے خادم تھے۔
M/ Muqarab Qasmi JUI (@muqrrabkhan) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی پیارے بھائی ابراھیم جان کی اچانک موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ رب کریم انکی مغفرت فرمائے سفر آخرت آسان بنا دے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ ابراھیم جان قائد جمعیت کے خادم تھے۔