Muna Bhai (@muna_show) 's Twitter Profile
Muna Bhai

@muna_show

Muna

ID: 1520376673903984641

calendar_today30-04-2022 12:17:18

406 Tweet

22 Followers

61 Following

Arbab Arijo (@arbabarijo) 's Twitter Profile Photo

وزير تعليم سائين سردار شاھ سان ارباب آريجو جي اھم ملاقات #WeRejectInterviewPolicy #RemoveGradingMarks #UploadMeritListTopToBottom #PPPStopSellingJobs

وزير تعليم سائين سردار شاھ سان ارباب آريجو جي اھم ملاقات
#WeRejectInterviewPolicy
#RemoveGradingMarks
#UploadMeritListTopToBottom
#PPPStopSellingJobs
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے 2012 میں اصغر خان کیس کے فیصلے میں کہاکہ آئی ایس آئی، ایم آئی یا آئی بی کو سیاست میں مداخلت اور انتخابی جوڑ توڑ سے پرہیز کرنا چاہیے۔ سپریم کورٹ اس فیصلے کی روشنی میں خفیہ اداروں کی سیاست میں مداخلت روک کر اگلے انتخابات کوفری اینڈ فیئر بنائے jang.com.pk/news/1286233

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

پرویز مشرف کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اصل اختلاف کیا تھا؟ جب ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے غوری میزائل کی رینج کو 1500 کلومیٹر سے بڑھانے کی کوشش کی تو مشرف کو شک ہوا کہ ڈاکٹر صاحب کا ٹارگٹ اسرائیل ہے بس یہیں سے ایک قومی ہیرو کو زیرو بنانے کی سازش شروع کر دی گئی

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

آپ دونوں کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ کاکڑ صاحب آپ تو ہمیشہ محروم طبقات کی بات کیا کرتے تھے۔ کرسی کیا اتنی ظالم چیز ہے کہ احساس ہی ختم کر دیتی ہے۔

آپ دونوں کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ کاکڑ صاحب آپ تو ہمیشہ محروم طبقات کی بات کیا کرتے تھے۔ کرسی کیا اتنی ظالم چیز ہے کہ احساس ہی ختم کر دیتی ہے۔
Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

قاضی کا دوسرا چہرہ تحریر: مطیع اللہ جان یہ چیف جسٹس کی کرسی میں ایسا کیا ہے کہ اس پر بیٹھا شخص ایک جرنیل کی سازش ناکام بناُکر دوسرے جرنیل کی گود میں بیٹھ کر کلکاریاں مار کر خوش ہوتا ہے۔ افتخار محمد چودھری نے جنرل مشرف کیطرف سے اپنی برطرفی کا بدلہ جنرل کیانی کی گود میں بیٹھ کر

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین

قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی جائے تو اس میں خیانت کرے۔ صحيح مسلم، 1، رقم الحديث: 210

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی قریبی ذرائع ہیں جو سیاستدانوں کو آپس میں لڑاتے ہیں صحافیوں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرتے ہیں لیکن اگر جنرل باجوہ یا جنرل فیض کے خلاف کوئی بات کر دے تو پھر نام نہاد جمہوریت پسندوں سے انکا دفاع بھی کراتے ہیں آج پاکستان کو جس بحران کا سامنا ہے اس میں باجوہ اور فیض کا اہم