Muhammad Ahmed (@mumara77) 's Twitter Profile
Muhammad Ahmed

@mumara77

My Destination is more Beautiful than My dreams ❤️❤️❤️

ID: 1501320560663531525

linkhttp://insaf.pk calendar_today08-03-2022 22:15:02

53,53K Tweet

1,1K Takipçi

4,4K Takip Edilen

ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 غزہ پر روزانہ امریکی ہتھیاروں سے بمباری کی جاتی ہے... پھر واشنگٹن کہتا ہے کہ اسے بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تشویش ہے! یہ تشویش کی بات نہیں ہے… یہ جوہری منافقت ہے ۔ چینی صدر

بریکنگ نیوز 🚨
غزہ پر روزانہ امریکی ہتھیاروں سے بمباری کی جاتی ہے...
پھر واشنگٹن کہتا ہے کہ اسے بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تشویش ہے!
یہ تشویش کی بات نہیں ہے… یہ جوہری منافقت ہے ۔
چینی صدر
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

عوام قرشی کو اپنے گھر میں رکھنا پسند نہیں کرتے۔ قرشی کا مکمل بائیکاٹ جاری رکھیں🔥

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ کے ایئرپورٹ پر پاکستانی خاندان پر تشدد، بیٹے نے جب ماں باپ کو مار کھاتے دیکھا، تو پولیس والوں سے بدلہ لینا شروع کر دیا!!

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 شامی فوج نے سویڈا کے شمال میں واقع حلحلہ فوجی ایئربیس کو اسرائیل حمایت یافتہ دروزوں سے واپس لے لیا۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عرفان سلیم کی جگہ مرزا آفریدی کو سینٹ کا ٹکٹ ملنے کے بعد پشاور میں کارکن عرفان سلیم کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں 🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

چاچے نے اپنی بات کو حق سچ قرار دے دیا ، چاچا ڈٹ گیا دل کا غبار جو حق سچ تھا وہ اگر نکل کر منہ سے باہر آجائے تو اگلے کی تکلیف کو سمجھنا چاہیے نا کہ اس کو منفی لے لیا جائے

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی میں خواتین تحریک کے حوالے سے عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچا رہی ہیں

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے شامی وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ الجزیرہ کی لائیو کوریج کے دوران ریکارڈ ہو گیا

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

دفعہ 144 نافذ ہے جو بھی احتجاج کیلئے آتا ہے ہم FIR دیتے ہیں، اسلام آباد انتظامیہ تحریک لبیک نے احتجاج کیا وہاں تو آپ نے FIR نہیں کاٹی ؟ وکیل آئیں بائیں شائیں ۔۔۔ جواب

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

دمشق میں شامی وزارت دفاع کی عمارت پر اسرائیل کی شدید بمباری الجزیرہ کی لائیو کوریج کے دوران کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئی

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس پر دہشتگردوں کاحملہ، بس میں 48 افراد سوار تھے ، مقامی لوگ 20 سے 25 شہادتوں کا دعوٰی کر رہے ہیں