Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile
Syed Mukhtaj Ikpian

@mukhtajsaid

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ .

ID: 1584435476211159040

calendar_today24-10-2022 06:45:34

54,54K Tweet

14,14K Followers

11,11K Following

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

جب سزا یافتہ مجرم نواز شریف اور اسکے دونوں بچے مفرور تھے تو کیا مریم کو اٹھایا گیا تھا۔۔۔؟؟؟ میرے والد کا جرم کیا ہے سوائے اس کے کہ وہ اپنی اولاد کے لئے لڑ رہے تھے۔۔۔لعنت ہو اس گھٹیا نظام پر

Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قیامت کے دن سارے سکُے فیل ہو جائیں گے مگر اللہ اور اُس کے رسول ﷺ سے محبت کا سکُہ چلے گا 💓💚🧡 🌱🌱صبح بخیر زندگی 🌱🌱 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قیامت کے دن سارے سکُے فیل ہو جائیں گے مگر اللہ اور اُس کے رسول ﷺ سے محبت کا سکُہ چلے گا 💓💚🧡
🌱🌱صبح بخیر زندگی 🌱🌱
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

جب خان صاحب نے یہاں تک کہہ دیا ہے تو اندازہ لگائیں کہ لاہور کا جلسہ کتنا ضروری ہے ! #چلوچلولاہورچلو #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

جب خان صاحب نے یہاں تک کہہ دیا ہے تو اندازہ لگائیں کہ لاہور کا جلسہ کتنا ضروری ہے !
#چلوچلولاہورچلو 
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

آج شام 5 بجے تک ڈپٹی کمشنر تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے !! لاہور ہائیکورٹ

Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو آزاد کیے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں ! #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی #ReleaseImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

عمران خان کو آزاد کیے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں !

#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی 
#ReleaseImranKhan 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanrajaakram) 's Twitter Profile Photo

9 اپریل 2022 کی رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دروازے اسلیے کھولے گئے کیونکہ توہین عدالت کا شبہ تھا، اور آج سپریم کورٹ کے فیصلے منانے سے الیکشن کمیشن اور حکومت انکاری ہے مگر کوئی توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہیں ہورہی؟؟؟

Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسے کی اجازت نہیں دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے ۔ عمران خان 🔥🔥

Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

عوام کے ووٹوں کو جس بڑے پیمانے پر چُرایا گیا ہے اس کو چُھپانے کیلئے اب آئینی ترمیم سمیت ہر غیر اخلاقی ؛ غیر قانونی ؛ غیر آئینی اور عوام دشمن قدم اٹھانا نامعلوم اور اس نام نہاد سویلین حصہ داروں کی مجبوری بن گیا ہے اس لئے ان کے شر سے ملک اور عوام کو بچانا لازم ہوگیا ہے !!!

Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت تھا جب لوگ فوج کے خلاف بات سننے کو تیار نہیں تھے اور اب لوگ فوج کے حق میں بات سننے کو تیار نہیں ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

صدارتی آرڈیننس کو چیلنج کرو اللہ کے بندو بے شک آگے سے انکار ہی ہوجائے کہاں ہے بڑے بڑے وکلا کیا صرف پی ٹی آئی کا ہی ذمہ ہے؟ اس آرڈیننس کا مطلب ہے سپریم کورٹ کا مکمل کنٹرول کابینہ اور صدر کے ہاتھ میں ہے جب چاہیں ماسٹر آف دی روسٹر کا اختیار استعمال کرلیں عدلیہ تو تباہ ہوگئی!!

Jasim Chatha (@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

تصویریں بولتی ہیں اور ساری عمر بولتی رہیں گی۔ ایک ٹویٹر کا پاسورڈ چاہئے تھا اور بھائی کو مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ ابھی وہ زخم ہیں جو بامر مجبوری دکھائے نہیں جا سکتے۔ میرے ٹویٹر کے اندر کوئی ایٹم بنانے کے فارمولے نہیں تھے۔ بہرحال وقت تو گزر ہی جائے گا۔ ریاست کے دئیے ہوئے یہ زخم

تصویریں بولتی ہیں اور ساری عمر بولتی رہیں گی۔ ایک ٹویٹر کا پاسورڈ چاہئے تھا اور بھائی کو مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ ابھی وہ زخم ہیں جو بامر مجبوری دکھائے نہیں جا سکتے۔ میرے ٹویٹر کے اندر کوئی ایٹم بنانے کے فارمولے نہیں تھے۔ بہرحال وقت تو گزر ہی جائے گا۔ ریاست کے دئیے ہوئے یہ زخم
Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

خان ہماری اسٹیبلشمنٹ ہے خان نے کہا ہے کہ جلسہ ہوگا تو ضرور جلسہ ہوگا 💪✌ #جلسہ_تو_ہوگا #پنجاب_عمران_خان_کا #چلوچلولاہورچلو

خان ہماری اسٹیبلشمنٹ ہے خان نے کہا ہے کہ جلسہ ہوگا تو ضرور جلسہ ہوگا 💪✌
#جلسہ_تو_ہوگا 
#پنجاب_عمران_خان_کا 
#چلوچلولاہورچلو
Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے برہان انٹرچینج پر کنٹینر کھڑے کر کے راستے بند کئی تھے۔ رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے وہاں پہنچ کے منٹوں میں اپنے ٹیم اور عوام کے ہمراہ روڈ کو کھول دیا۔ #جلسہ_تو_ہوگا PTI