Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile
Um.mujeeb ( 😊بجیا )

@mujeeb_um

‏وفا نہ کرنے کا گناہ ایک طرف !!!
قسم خدا کی ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گی تمھیں۔۔۔ ۔❤️❤️

ID: 1413599973309128705

calendar_today09-07-2021 20:44:42

4,4K Tweet

92 Followers

218 Following

Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

تو کچھ بھی نہیں اگر تیرا کردار نہیں............ تو فلاں ابنِ فلاں ہے یہ تو کوئی معیار نہیں....... ❤️❤️

تو کچھ بھی نہیں اگر تیرا کردار نہیں............

تو فلاں ابنِ فلاں ہے یہ تو کوئی معیار نہیں.......
❤️❤️
Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

میز پر چائے کے______ دو بھاپ اُڑاتے ھُوۓ کپ اور ساتھ رَکھا ھے نہ ھونے والی ملاقات کا دُکھ🍁🍂

میز پر چائے کے______ دو بھاپ اُڑاتے ھُوۓ کپ

اور ساتھ رَکھا ھے نہ ھونے والی ملاقات کا دُکھ🍁🍂
Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

میرے قریب رہا پھر بھی مجھ کو پڑھ نہ سکا میرا وجود تو محفوظ ایک کتاب میں تھا کھولا جو نامہء اعمال حشر میں میرا بس ایک جرم محبت میرے حساب میں تھا ❤️❤️😊❤️❤️

Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

انڈین پوچھ رئیں ہیں 🤗🤗 ابے !!!! کیا کھلا کے لا ئے ہو اپنی ٹیم کو ؟؟ 😜😜😜 ہم نے بھی بتا دیا نسوار 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 (مذاق ہے )

Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

Khubsorat bat Afghanistan humara khoon hai to Pakistan humari Mohaabbat 🇵🇰🇦🇫 Afghan pnhaguzeen in Pakistan Dono humari team Hain ❤️❤️👌

Khubsorat bat
Afghanistan humara khoon hai to Pakistan humari Mohaabbat 🇵🇰🇦🇫
Afghan pnhaguzeen in Pakistan
Dono humari team Hain
❤️❤️👌
Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

منسوب ہوا ہو گا جب وہ کسی اور کے ساتھ دیکھتی ہو گی وفا اسے بڑے غور کے ساتھ (دھوکے باز۔بے وفا ) 🤣👌🤭🤭😜😜🤭🤭🔥🔥🤣🤣

منسوب ہوا ہو گا جب وہ کسی اور کے ساتھ
دیکھتی ہو گی وفا  اسے بڑے غور کے ساتھ
(دھوکے باز۔بے وفا )
🤣👌🤭🤭😜😜🤭🤭🔥🔥🤣🤣
Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

تمہیں کیا لکھوں دوست لکھوں! ہمدم لکھوں! غمگسار لکھوں! یا پیار لکھوں💕 ❤دل کہتا ہے!! دنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجاء کرکے!! 💕اک پیاری سی بات لکھوں🥀 💕تم کو اپنی کائنات لکھوں🥀 ❤️❤️

Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

اس کو کیا پڑی مجھے آکر منائے وہ تو کہتا ہو گاجان چھوٹی بھاڑ میں جائے 😜😜🤣🤣

Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

تجھے سمجھنا ____مری دسترس سے باہر ہے تو اپنی طرز کا بالکل نیا ______ منافق ہے تمھارے دوست سے پوچھا تمھارے بارے میں بس ایک لفظ ہی اس نے کہ______منافق ہے 🤣🤣🤣😊😊🤣🤣

Um.mujeeb ( 😊بجیا ) (@mujeeb_um) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ سیکھا دیتا ہے 🙂 پھر مجھے پشتو کیوں نہیں آتی ؟😐🙄

لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ سیکھا دیتا ہے 🙂
پھر مجھے پشتو کیوں نہیں آتی ؟😐🙄