IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile
IMRAN ASHNA

@muhemran

Journalist | Digital Mazdoor | Student of Literature & History | Student of Communication | TV | Newspaper | Radio | Digital Media

ID: 229036346

calendar_today21-12-2010 10:23:58

29,29K Tweet

3,3K Takipçi

996 Takip Edilen

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا۔ دوحہ مذاکرات کے فالو اپ میں ہونے والے اس اجلاس میں دہشت گردی اور جنگ بندی پر پیش رفت پر بات چیت ہوگی۔

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

معاملات یہاں تک پہنچ گئے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے آبائی گاؤں سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ایک کرکٹ میچ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر نے خطاب کیا۔ امید ہے Sohail Afridi نے وہ ویڈیو دیکھی ہوگی۔

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

Hopefully, Aftab Iqbal and other trolls will apologize to the public for spreading lies. The new passport design still clearly states it’s valid for all countries except Israel.

خیبرپختونخوا میں ن لیگ متحرک۔ اے این پی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی (پشاور) ارباب زین عمر آج ن لیگ میں شامل ہورہے ہیں جبکہ ایک جرگہ چارسدہ میں سابق ضلعی جنرل سیکرٹری (اے این پی) فاروق خان شیخو کے ہاں پہنچ گیا جس میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد، ایم این اے ثمرہارون بلور شامل تھے۔

مینا خان آفریدی ٹاپ پر۔۔۔۔ شکیل خان نظر انداز۔۔ صوابی اور بونیر سے دو دو وزراء۔ جنوبی و قبائلی اضلاع کو بھی نمائندگی نہ ملی۔ ایک غیر منتخب مشیر خزانہ۔ تیمور جھگڑا بھی حصہ نہ بن سکے۔ کل 3 بجے حلف برداری ہوگی

خدا کے کئے اب شہادتیں نہیں امن چاہیے۔ ہمیں مزید شہداء نہیں، زندگی چاہیے۔۔۔ یونیورسٹیاں، ہسپتال، کالجز، روزگار سمیت دیگر سہولتیں چاہئیں۔ ہمیں صرف شہید کرنے کے لئے کیوں پیش کیا جاتا ہے؟

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو Aimal Wali Khan سے خصوصی محبت ہے کیونکہ باقی کسی کی تقریر میں شور نہیں مچایا لیکن جیسے ہی ایمل ولی خان تقریر کے لئے اٹھے تو سینیٹ مچھلی بازار بن گیا۔

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

پاک افغان مذاکرات ختم۔۔۔۔ اگلے دور کا اب کوئی پروگرام نہیں۔ وزیر دفاع نے تصدیق کردی۔ اب کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

پہلے کشمیر کی آزادی کیلئے 30 منٹ کی خاموشی تھی، اب عمران خان کی رہائی کیلئے ایک نعرہ لگانا ہے۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

کل کو اگر کوئی پرچہ ہوگا، ان سے ثبوت مانگے جائیں گے کہ یہ 17 نشستوں والے دعوے میں کیا حقیقت ہے؟ پھر آزادی اظہار رائے اور صحافتی آزادی پر حملہ سمجھا جائے گا۔ یہ صحافت نہیں پی ٹی آئی کی ترجمانی ہے

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

اس وقت کہا جارہا تھا کہ 6 مہینے تک مثبت رپورٹنگ کریں۔ یہ اسی مثبت رپورٹنگ کا حصہ ہے۔۔۔۔ وہ مثبت رپورٹنگ کرنے والے آج انقلابی بنے ہوئے ہیں اور یوٹیوب سے خوب پیسے کمارہے ہیں۔

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

13سالہ حکومت، صحت کے میدان میں بڑے بڑے دعوے!!! صحت کارڈ کا کریڈٹ لیکن زمینی حقائق کچھ اور ہیں۔ کوئی بھی جا کر ان ہسپتالوں کا وزٹ کریں، حالت یہی ہے جو یہ مظلوم بتا رہا ہے۔ خود کئی بار اس قسم کے حالات کا کے ٹی ایچ اور ایل آر ایچ میں سامنا کرچکا ہوں۔

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر سیف اللہ آبڑو (پی ٹی آئی) اور جے یو آئی کے احمد خان نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

کیا حسین اتفاق ہے کہ زبیر علی خان اور رضوان غلزئی نے ایک ہی کیپشن کے ساتھ Aimal Wali Khan کی ویڈیو شیئر کی ہے۔۔۔۔ شاید ایک ہی جگہ سے آئی ہوگی۔۔۔

کیا حسین اتفاق ہے کہ زبیر علی خان اور رضوان غلزئی نے ایک ہی کیپشن کے ساتھ <a href="/AimalWali/">Aimal Wali Khan</a> کی ویڈیو شیئر کی ہے۔۔۔۔ شاید ایک ہی جگہ سے آئی ہوگی۔۔۔
IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

دہلی لعل قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب دھماکہ۔ کم از کم 10 افراد ہلاک۔۔۔۔۔ ری پبلک ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع کہتے ہیں سی این جی سلنڈر کا دھماکہ تھا۔

IMRAN ASHNA (@muhemran) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی وفات پاگئے۔ ان کا شمار نوازشریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا اور موجودہ پارلیمانی لیڈر بھی تھے۔