Muhammad qasmi (@muhammadqasmi13) 's Twitter Profile
Muhammad qasmi

@muhammadqasmi13

ID: 1852951035452805120

calendar_today03-11-2024 05:49:44

38 Tweet

59 Followers

297 Following

Muhammad qasmi (@muhammadqasmi13) 's Twitter Profile Photo

🌸✨ تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحٰی اور حج کی پرخلوص مبارکباد ✨🌸 🕋💖 اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں قبول فرمائے، امت مسلمہ کو اتحاد، سلامتی اور برکت عطا فرمائے۔ حاجیوں کا حج مبرور و مقبول ہو، آمین! 🤲🌙 🌹 عید مبارک! 🌹

خطبات العلماء (@khutbatululama) 's Twitter Profile Photo

تھوڑی تنخوا میں برکت کے لئے زبردست عمل!!! حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات کے لیے (ملفوظات حکیم الامت) کو فالو کریں۔ جزاک الله خیرا

Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

کیا اب بھی بلینک چیک دیئے جاتے ہیں ؟؟🤔 میرے خیال سے تو اب آن لائن ٹرانسفر یا پھر کمپیوٹرائز چیک ہوتے ہیں ؟؟ ویسے بلینک چیک سائن کرکے کسی کو دینا بڑی بے وقوفی ہی ہوگی۔

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

اسی طرح پہلی بار باہر جانے والے لیبر طبقے سے ایئرپورٹ پر وردی والے کیموفلاج میں "فیس" کے نام پر ہزاروں بٹور لیتے ہیں۔۔۔ یہ خاموش کرپشن برسوں سے جاری ہے!!

Fatima.I (@ifatima514) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼 #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ