دل تھام کرخبر سنیں کمزور دل پاکستانیوں تک برائے مہربانی یہ خبر قطعی نہ پہنچے حکومت نے اب گھریلو صارفین کے لئے گیس قیمتوں میں تین گنا سے زائد جی ہاں یکمشت تین گنا سے زائد 335 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے شہباز صاحب گزشتہ دو ماہ میں پیٹرول ڈیزل بجلی دگنے ہوچکے ہیں رحم فرمائیں