Muhammad Adnan
@muhammadad87124
ID: 1920107944961617920
07-05-2025 13:27:13
0 Tweet
0 Followers
13 Following
نواز شریف کی اس ٹویٹ میں مودی اور انڈیا کا نام ڈھونڈ کر دکھا دیں۔ انور لودھی Anwar Lodhi #nawazsharif siasat.pk/threads/923323
یہ سوال صرف Omar Ayub Khan کے نہیں، ہر محب وطن پاکستانی کے ہیں۔ وہ کیا وجوہات ہیں کہ شریف خاندان کی مودی سرکار کا نام لینے سے کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔ جیسے ہمارے دشمن نے ہمیں کھلے عام نہیں للکارا اور ہمارے مقابل کوئی غیر مرئی مخلوق ہے۔ اس مسلط شدہ ٹولے نے ثابت کر دکھایا ہے کہ یہ
جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، لیکن شریف خاندان کے کسی فرد نے انڈیا اور مودی کا نام تک نہیں لیا۔ کیا انڈیا شریف خاندان کو بلیک میل کرتا ہے یا ان کے انڈیا سے گہرے کاروباری مفادات ہیں؟ مودی سے اتنے ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ انور لودھی Anwar Lodhi #nawazsharif #MaryamNawaz #ShehbazSharif
اس پر بیان نہیں دینا تھا، پیکا کا کیس کریں جناب سہیل وڑائچ پر اور میر شکیل پر! عدیل راجہ Adeel Raja سورس لنک siasat.pk/threads/928826