خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
میری حیات کے5 لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Good morning
زندگی میں ﷲ سےاس کی رضا کے ساتھ ساتھ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں، ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کوطلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں، جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہوتوزندگی کی تمام اشیاء بے وقعت ہو جاتی ہیں، 🥀
ﷲ پاک ہم پر اپنی رحمت کے زریعے
سکون