Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile
Muhammad Riza

@muhammad4503628

Shia❣️parachinarian 💞patriotic 🇵🇰 #revolutionar✌️ Medical Student 💉💊 Follower of Syed Ali #Khamenai 💟 Waiting for Martyrdom ❣️

ID: 1434944802848661509

calendar_today06-09-2021 18:21:48

3,3K Tweet

391 Followers

279 Following

Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

ریاست اور دہشتگردوں کا ملعون ترجمان کہاں ہے تمھارا ایک گھنٹہ میں روڈ کھولنا ملعون اور بےغیرت اور ظالم و دہشتگرد 😡 #Parachinar

ریاست اور دہشتگردوں کا ملعون ترجمان 
کہاں ہے تمھارا ایک گھنٹہ میں روڈ کھولنا
ملعون اور بےغیرت اور ظالم و دہشتگرد 😡
#Parachinar
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

ارے سُن لو دہشتگردوں پھر گیلے شکوۓ نا کرنا کہ ہم کو کھانا کھانے کی مہلت بھی نہیں دی گئی۔ پاک فوج بہت جلد اپریشن شروع کرنے والا ہے۔ #Parachinar

ارے سُن لو دہشتگردوں 
پھر گیلے شکوۓ نا کرنا کہ ہم کو کھانا کھانے کی مہلت بھی نہیں دی گئی۔ 
پاک فوج بہت جلد اپریشن شروع کرنے والا ہے۔
#Parachinar
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

بگن میں کانوائی کو بریسٹر سیف اور گنڈاپور کی نگرانی میں لوٹا گیا۔۔ ہیلی کاپٹر کی پروازیں اس کا ثبوت ہے۔۔ #SaveParachinar #Parachinar

بگن میں کانوائی کو بریسٹر سیف اور گنڈاپور کی نگرانی میں لوٹا گیا۔۔
ہیلی کاپٹر کی پروازیں اس کا ثبوت ہے۔۔
#SaveParachinar
#Parachinar
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ الرجعون.... چار ڈرائیورز کی لاشیں برآمد جو پٹیاں اپ دیکھ رہے یہ ریاستی اہلکاروں کے علاوہ کسی کی پاس نہیں ہوتی.... یہ سیکورٹی ایجنسیاں استعمال کرتی ہیں! اور سب کے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے تھے #Parachinar

انا للہ وانا الیہ الرجعون.... چار ڈرائیورز کی لاشیں برآمد جو پٹیاں اپ دیکھ رہے یہ ریاستی اہلکاروں کے علاوہ کسی کی پاس نہیں ہوتی.... یہ سیکورٹی ایجنسیاں استعمال کرتی ہیں! اور سب کے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے تھے 
#Parachinar
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

نظریہ اسلام پر بننے والے ملک میں انسانوں کی اہمیت کچھ یوں ہے یہ وہ ملک ہے جس کے بننے کے لیے اسلام اور مساوات جیسے چورن کو بھیجا گیا تھا یہ وہ 4 ڈرائیور ہیں جن کو کل بگن سے اغوا کیا گیا تھا انکے گاڑیوں کو پہلے لوٹا اور جلایا گیا۔ واقع میں کل 35 گاڑیوں کو جلایا گیا ہیں #Parachinar

Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

ایسے ریاست کا ہم کیا کرے آچار ڈالے جس میں ہماری جان تک محفوظ نہ ہو۔۔ #ParachinarCrisis

ایسے ریاست کا ہم کیا کرے آچار ڈالے جس میں ہماری جان تک محفوظ نہ ہو۔۔
 #ParachinarCrisis
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

دو مزید لاشیں برآمد ، لاشوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے بورے میں لوئر علیزئی لائے گئے ۔ شہید ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ۔ #Parachinar

دو مزید لاشیں برآمد ، لاشوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے بورے میں لوئر علیزئی لائے گئے ۔ 
شہید ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ۔
#Parachinar
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

قبروں کی تیاری شروع ہے انشاءللہ کسی ظالم کے آگے ہم نہیں تسلیم نہیں ہونگے۔۔ ہم اپنا حق چھین لینگے چاہے ہم اسیر ہوجائے یا پھر شہید ہوجائے۔۔ #Parachinar

Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

ایک زمانہ تھا جب بھارت کے طرف سے اسطرح کے بیانات آتے تھے تو ہمیں بہت برا لگتا تھا ہم سمجھ رہے تھے کہ بھارت ہمارے ملک کو پوری دنیا میں بدنام کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ہمارا ملک دہشتگردوں کا ایک گڑھ بن چکا ہے #Parachinar #parachinarundersiege

Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

طاقت خوف پیدا کرتی ہے! خوف نفرت پیدا کرتاہے..! نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے،اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے؟ #Parachinar

طاقت خوف پیدا کرتی ہے!
خوف نفرت پیدا کرتاہے..!
نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے،اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے؟ 
#Parachinar
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

کرم امن معاہدے کے پہلے 19 دنوں میں اب تک جو خلاف ورزی ہوئی ہے ۔۔بیرسٹرسیف صاحب یہ بھی دیکھیں۔۔؟ #Parachinar

کرم امن معاہدے کے پہلے 19 دنوں میں اب تک جو خلاف ورزی ہوئی ہے ۔۔بیرسٹرسیف صاحب یہ بھی دیکھیں۔۔؟
#Parachinar
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

لطیفہ: کنوائے کو لوٹا جارہا تھا دہشتگرد فورسز کے نشانے پر تھے اس وقت نہیں مارا اب ہماری فوج آپریشن سے ڈھونڈ کر چن چن کر ماریں گے😁 #parachinar

لطیفہ:
کنوائے کو لوٹا جارہا تھا دہشتگرد فورسز کے نشانے پر تھے اس وقت نہیں مارا اب ہماری فوج آپریشن سے ڈھونڈ کر چن چن کر ماریں گے😁
#parachinar
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی میڈیا : پاراچنار والا : یہ تو ہمارا پنجابی بازار ہے اور بالکل یہ بگن نہیں یہ ہمارے پاراچنار میں واقع ایک بازار ہے جسے پنجابی بازار کا نام دیا گیا ہے نیوز پر خبر چل رہی ہے کہ بگن میں آپریشن جاری ہے اور بگن والےتکفیری دہشت گرد اطمینان سے فیس بک پر بیانات دے رہے ہیں

پاکستانی میڈیا :
پاراچنار والا : یہ تو ہمارا پنجابی بازار ہے 

اور بالکل یہ بگن نہیں
 یہ ہمارے پاراچنار میں واقع ایک بازار ہے جسے پنجابی بازار کا نام دیا گیا ہے 
نیوز پر خبر چل رہی ہے کہ بگن میں آپریشن  جاری ہے اور بگن والےتکفیری دہشت گرد اطمینان سے فیس بک پر بیانات دے رہے ہیں
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون 😥 پاراچنار کے محاصرے کے 113 دن پورے ہوگئے آج پھر ایک ننھا پھول علاج نہ ملنے سے شہید ہو گیا۔ ٹل پاراچنار مین شاہراہ 113 دن ہوگئے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند #پاراچنار 💔

انا للہ وانا الیہ راجعون 😥
پاراچنار کے محاصرے کے 113 دن پورے ہوگئے آج پھر ایک ننھا پھول علاج نہ ملنے سے شہید ہو گیا۔
ٹل پاراچنار مین شاہراہ 113 دن ہوگئے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند

#پاراچنار 💔
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

ڈرامہ آپریشن دوستانہ ماحول میں مکمل نہ ایک مچھر مرا اور نہ ہی مکھی مری قاتل و دہشتگرد سب محفوظ اور مطمئن اور بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ سنٹرل میں بھی جمع کیا تھا، پھر بھی سینکڑوں لانگ رینگ میزائل اور دیگر بھاری ہتھیار کیساتھ پہلے زیادہ لیس ہیں #بگن #پاراچنار

ڈرامہ آپریشن دوستانہ ماحول میں مکمل
نہ ایک مچھر  مرا  اور  نہ ہی مکھی مری
قاتل و دہشتگرد سب محفوظ اور مطمئن 
اور بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ سنٹرل میں بھی جمع کیا تھا، پھر بھی سینکڑوں لانگ رینگ میزائل اور دیگر بھاری ہتھیار کیساتھ پہلے زیادہ لیس ہیں
#بگن 
#پاراچنار
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

ایران جو پرواز کو پَر تول رہا ہے...... سچ یہ ہے کہ اندر سے علیؑ بول رہا ہے. ❤️ #Iran

ایران جو پرواز کو پَر تول رہا ہے......  
 سچ یہ ہے کہ اندر سے علیؑ بول رہا ہے. ❤️
#Iran
Muhammad Riza (@muhammad4503628) 's Twitter Profile Photo

جس عمر میں آپ اپنے بچوں کو. *شیعہ کافر شیعوں سے نفرت کرنا سکھاتے ہو اس عمر *میں ہمارے بچے اربعین کربلا سے نجف اور محرم الحرام میں*سبیلیں لنگر اور نیاز لگا کر بتاتے ہیں کہ الحمدللہ ہمارا تعلق اس مکتب فکر شیعہ سے ہے جہاں بچوں کو نفرت کرنا نہیں *بلکہ لوگوں کی خدمت کرنا سکھاتا ہے.

جس عمر میں آپ اپنے بچوں کو.
 *شیعہ کافر شیعوں سے نفرت کرنا سکھاتے ہو اس عمر
*میں ہمارے بچے اربعین کربلا سے نجف اور محرم الحرام میں*سبیلیں لنگر اور نیاز لگا کر بتاتے ہیں  کہ الحمدللہ ہمارا تعلق اس  مکتب فکر شیعہ سے ہے جہاں بچوں کو نفرت کرنا نہیں
*بلکہ لوگوں کی خدمت کرنا سکھاتا ہے.