نوکریوں کےلیے ٹیسٹ انٹرویو اور غریب لوگوں کے بے مقصد اخراجات سے بہتر ہے کہ لسٹ لگائی جائے کہ فلاں نوکری فلاں سکیل اتنے پیسے ! تاکہ غریبوں کا وقت اور پیسہ بچ جائے تصویر میں غریبوں کے ٹیسٹ انٹرویو کے بعد جمع کیے گے کاغزات ردی کی ٹوکری کی زینت بننے کے لیے مکمل تیار !