Muhammad Khan (@muhammad339739) 's Twitter Profile
Muhammad Khan

@muhammad339739

ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا
ھے تجھے میں نے ❤️🥀۔
ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ھے۔۔۔!!!

ID: 1794216774575005696

calendar_today25-05-2024 04:00:07

3,3K Tweet

347 Followers

969 Following

Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

تین سال تک مسلسل میرے مدرسے کے طالب علم نے آپ کے بورڈ کو ٹاپ کیا ہے۔ پھر کہتے ہیں کہ مدرسےکی کیا ضرورت ہے۔ قائد محترم کا فضلاء اجتماع بھکر سے خطاب

Muhammad Khan (@muhammad339739) 's Twitter Profile Photo

کسی شخصیت کی سب سے دلکش خوبی یہ ہے کہ اُس کے مزاج میں محبت اور شفقت ہوں . کجھ شخصیتیں دلوں کی زینت ہوتی ہے لختِ جگر مفکر اسلام مفتی محمود رحمہ اللّٰہ پیارا ♥️🥀 Zia ur Rehman صاحب

کسی شخصیت کی سب سے دلکش خوبی یہ ہے کہ اُس کے مزاج میں محبت اور شفقت ہوں .

کجھ شخصیتیں دلوں کی زینت ہوتی ہے 

لختِ جگر مفکر اسلام مفتی محمود رحمہ اللّٰہ 

پیارا ♥️🥀
<a href="/ziaurrehman76/">Zia ur Rehman</a> صاحب
Muhammad Khan (@muhammad339739) 's Twitter Profile Photo

ضلع بکھر امیر مرکزیہ قائد جمعیت امام الانقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب تاریخ ساز کانفرنس سے خطاب

ضلع بکھر 

امیر مرکزیہ قائد جمعیت امام الانقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب تاریخ ساز کانفرنس سے خطاب
Muhammad Khan (@muhammad339739) 's Twitter Profile Photo

ملتان:. جمعیتہ علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا حافظ حمداللہ صاحب سے حافظ فہیم اللہ اور دیگر شخصیات نے ملاقات کی۔

ملتان:.
 جمعیتہ علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا حافظ حمداللہ صاحب سے حافظ فہیم اللہ اور دیگر شخصیات نے ملاقات کی۔
Muhammad Khan (@muhammad339739) 's Twitter Profile Photo

فخر جمعیت سیکٹری جنرل جے یو آئی پاکستان مولانا عبد الغفور حیدری صاحب کا جامعہ قادریہ بھکر کے فضلاء کنونشن سے خطاب

Muhammad Khan (@muhammad339739) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے مرکزی ناظم مالیات حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب نے ملاقات کیا اس موقع پر فرزند قائد سابق منسٹر حضرت مولانا اسعد محمود صاحب اور مرکزی سالار جناب عبد الرزاق عابد لاکھو صاحب موجود تھے

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے مرکزی ناظم مالیات حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب نے ملاقات کیا
اس موقع پر فرزند قائد سابق منسٹر حضرت مولانا اسعد محمود صاحب اور مرکزی سالار جناب عبد الرزاق عابد لاکھو صاحب موجود تھے
Muhammad Khan (@muhammad339739) 's Twitter Profile Photo

کراچی جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب سے جے یو آئی ضلع کورنگی کےوفد کی ملاقات ملاقات میں مرکزی سالار جناب انجئنیر عبدالرزاق عابد لاکھو صاحب بھی موجود تھے

Muhammad Khan (@muhammad339739) 's Twitter Profile Photo

اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کو جب یوسف علیہ السلام کا قمیض لایا گیا تو انہوں نے کیا فرمایا؟. اس آیت سے مراد حکومت اور اقتدار مگر کیسے؟ قائد محترم کا فضلاء اجتماع بھکر سے خطاب۔