مسلمان ہونے کے ناطے آپکا یہ فرض ہے کہ اسرائیل کی ان پروڈکٹس کا استعمال ختم کر دیں اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تا کہ سب کو پتہ چل سکے
ریٹویٹ کرتے جائیں اور سب کا بتاتے جائیں
#بائیکاٹ_اسرائیلی_پروڈکٹس
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا '
#چلو_چلو_ترنول_چلو
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ،
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا اصل قصور ہے~
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو