
Muhammad Abid
@muhamma79946266
Stat life
ID: 953605003717103621
17-01-2018 12:28:44
167 Tweet
507 Takipçi
3,3K Takip Edilen

پنجاب، پختونخوا اور وفاق میں موجود سرکاری اراضی اور اس پر قائم آرام گاہوں سے متعلق 90 فیصد اعدادوشمار میرے سامنے ہیں۔ ان ہوشربااعدادوشمار کے مطابق 34459کنال اراضی دیہی اور 17035کنال اراضی شہری علاقے میں واقع ہے۔ محض شہری اراضی اور اس پر قائم عمارات کی قیمت 300ارب روپے سے زائد ہے۔








ایتھے رکھ شیرنی😍 Azma Zahid Bokhari Team مک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی گو نیازی


وزیراعظم عمران خان کا پمز ہسپتال کا دورہ، وزیر صحت عامر کیانی اور معاون خصوصی افتخار درانی بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ موجود، وزیراعظم نے سہولیات کا جائزہ لیا، مریضوں سے بات چیت بھی کی. Imran Khan @Aamer_KianiPTI @DuraniIftikhar #PTI




