عمران خان وزیراعظم تو بنے لیکن بدقسمتی بیساکھیوں والی حکومت ہونے کی وجہ سے وہ بھی اس فرسودہ اور کرپٹ نظام کو نہ بدل سکے۔ امید ہے کہ اب وہ تین چوتھائی سے وزیراعظم بن کر سب سے پہلے نظام بدلیں جس میں غریب کیلئے الگ اور طاقتور کیلئے الگ نہیں بلکہ ایک قانون ہو۔