
Muhammad Khan
@muhamma25879746
ID: 1538190972668071936
18-06-2022 16:04:57
7,7K Tweet
108 Followers
495 Following

کربلامیں،جنابِ امام حسین علیہ السلام،انکی آل+معتقدین نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے۔آج جب حق کی سربلندی+وطن سے محبت کی خاطرہم غداری وفریب کیخلاف صف آراء ہیں تو اسوۂ حسین علیہ السلام ہماری قوت ہے

یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور




“Pakistan does not have a hybrid system, rather a brutal martial law: a complete dictatorship. A clear manifestation of this was President Trump choosing to meet Asim Munir instead of Shehbaz Sharif or Zardari because he knows that Asim Munir holds all the power. That is also why












عمران خان کو مائنس خیبرپختونخوا حکومت نے نہیں، اِس پورے سسٹم نے کیا ہے۔ اُنہیں بالکل تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے، کسی سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ یہ مائنس نہیں تو اور کیا ہے؟ آپ کو کسی کو نظر نہیں آ رہا۔ علیمہ خان خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں Aleema Khanum


محترم Faisal Amin Khan گزارش ہے کہ سوات واقعے کے بعد پورے صوبے میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ایک آپریشن ہوا عوام کے اربوں کی انویسٹمنٹ گرائی گئی جو کے ایک اچھی بات تھی دریاؤں ندی نالوں پہ ناجائز تجاوزات نہی ہونی چاہیے لیکن ابھی تک سوات امیر مقام کا ہوٹل کو کچھ نہی ہوا جو کہ بلکل دریا
