Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile
Mughees Ali

@mugheesali81

Journalist | YouTube Channel link 🔗 youtube.com/c/MugheesAli1 | Tweet/RT are Personal Opinion |
#Humanist
🇵🇰❤️

ID: 917360467

calendar_today31-10-2012 17:53:38

34,34K Tweet

300,300K Followers

1,1K Following

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم ،عدالت نے لیفٹنینٹ جنرل منیر افصر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ثابت نہیں کرسکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

کارساز حادثہ: فریقین میں معاملات طے پاگئے، ورثا نے ملزمہ نتاشا کو معاف کردیا،ہمارے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ہم نے ملزمہ کو معاف کر دیا ہے، ہم نے اللہ کے نام پر معاف کیا ہے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے، حلف نامہ۔۔۔!!!

ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، آرمی چیف۔۔۔!!!

حکومت کو این ار او ٹو مبارک ہو،سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کے فیصلے سے توشہ خانہ ٹو کا کیس تو ویسے ہی ختم ہو گیا،مجھے تو اس فیصلے پر خوشی منانی چاہیے، 190 ملین پاؤنڈ کیس بھی ختم ہونے کے قریب ہے، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

نیب آرڈیننس کے خلاف اس لیے گئے کہ یہ کیسز ہم نے نہیں بنائے تھے،شہباز شریف کے تمام کیسز پرانے تھے صرف مقصود چپڑاسی کا شوگر سکینڈل کیس ہمارے دور میں بنا،عوامی نمائندے قانون پاس کر کے اپنے کرپشن کیس ختم کر رہے ہیں، عمران خان۔۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

عوامی نمائندوں کا کام قوم کے پیسے کا تحفظ ہے،نیب ترامیم کے ذریعے وائٹ کالر کرائم پکڑنا ناممکن بنا دیا گیا ہے،اس قانون سے چوری کے راستے کھول دیے گئے ہیں، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں 7 ہزار قیدی ہیں اس قانون سے ان میں سے کسی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، نیب ترامیم سے اربوں کی چوری کرنے والوں کا فائدہ ہے، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

نذیر بٹ،انعام شاہ اور توشہ خانہ کی تفتیشی آفیسر کو عدالت لے کر جاؤں گا جن کی وجہ سے میری بیوی سات ماہ سے جیل میں ہے،ایک کروڑ 80 لاکھ کے ہار کی قیمت تین ارب 18 کروڑ لگائی گئی، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس پی ار کا بیان آیا ہے کہ وہ غیر جانبدار اور غیر سیاسی ہیں،اگر یہ اب سے غیر سیاسی ہو چکے ہیں تو یہ ملک کے لیے اچھی بات ہے،لیکن اگر یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ پہلے سے غیر سیاسی ہیں تو اس سے بڑی غلط بیانی نہیں ہوگی، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

میں اور میری بیوی آرمی جنرل عاصم منیر کی وجہ سے جیل میں ہیں، جنرل عاصم منیر نے نواز شریف کے ساتھ تحریری لندن ایگریمنٹ کیا، آرمی چیف بننے سے قبل عارف علوی اور علی زیدی کے ذریعے پیغام دیا تھا کہ مجھے لندن ایگریمنٹ کا پتہ ہے، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

9مئی پارٹی کو ختم کرنے کے لیے کروایا گیا، 8 فروری کو دھاندلی کروائی گئی، یہ غیر سیاسی ہیں تو میجر،کرنل اور آئی ایس ائی کا جیل میں کیا کام ؟ عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

درخواست کرتا ہوں کہ ملک کے لیے اور خدا کے واسطے غیر سیاسی ہو جاؤ ، کہنے سے کوئی غیر سیاسی نہیں ہوگا اعمال سے ہوگا، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لاؤ جو آپ نے رکھی ہوئی ہیں، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

مجھے جنرل فیض سے ڈرایا جا رہا ہے، جنرل فیض جنرل باجوہ کی اجازت سے ملنے آتا تھا اور جنرل باجوہ کو رپورٹ کرتا تھا،جنرل باجوہ کے بغیر فیض کا ٹرائل بدنیتی ہے، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض ، جنرل باجوہ کا ماتحت تھا،باجوہ کو اس لیے باہر رکھا جا رہا ہے کہ اس نے رجیم چینج کیا،جنرل باجوہ کو ٹرائل میں لائے تو وہ سارے بھید کھول دے گا، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

میں سیاست نہیں جہاد کر رہا ہوں ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا، جو اوپر بیٹھے فیصلے کر رہے ہیں سب کی پراپرٹیاں باہر ہیں،مرنا ہم جیسے لوگوں نے ہے جن کا سب کچھ ملک میں ہے، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور پر پارٹی رہنما تنقید کر رہے ہیں ، اس کو وزیراعلیٰ میں نے منتخب کیا اس کے ساتھ کھڑا ہوں، علی امین گنڈا پور کو کمزور نہ کریں اس کے پیچھے کھڑا ہوں، عمران خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ باتیں کر رہے ہیں وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتے ہیں کوئی بھی پیسہ لگا کر نہیں جیتا،جو سازش کر رہے ہیں ان کو کہتا ہوں کہ پھر نہ کہنا کہ ٹکٹ نہیں دیا، عمران خان۔۔۔!!!