Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile
Mughees Ali

@mugheesali81

Journalist | YouTube Channel link 🔗 youtube.com/c/MugheesAli1 | Tweet/RT are Personal Opinion |
#Humanist
🇵🇰❤️

ID: 917360467

calendar_today31-10-2012 17:53:38

38,38K Tweet

318,318K Followers

1,1K Following

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

پارٹی نے فیصلہ کیا ہے، نئی احتجاجی تحریک کی قیات علی امین گنڈاپور کریں گے لیکن مختلف وقتوں میں مختلف افراد اس کو لیڈ کریں گے، کسی ایک بندے پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، احتجاج سے پہلے صوابی یا پھر مارگلہ کے پہاڑوں میں ٹینٹ ویلیج بنا کر جمع ہوں گے، وہاں سے اسلام آباد کی جانب بڑھیں

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

پولی گرافک ٹیسٹ مریم نواز کا ہونا چاہیے جس نے کہا تھا میری پاکستان تو کیا لندن میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

آپ کو ہمارے بھائی سے کیا چاہئے، بتائیں وہ کیا چیز چھوڑے تو آپ اُسے رہا کرینگے، آپ پیچھے نہ بیٹھیں، آئیں میز پر ہمارے ساتھ بیٹھیں، علیمہ خان۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

حکومتیں گرانا بنانا اِن کا کام نہیں، اِن کا کام جنگ لڑنا ہے، وہ لڑیں، آپ یہاں گُھسے ہوئے ہیں، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے قومی مفاد کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیلئے میرے دروازے کھلے ہیں، میں کچھ نہیں مانگتا انصاف چاہیے، بیرسٹر علی ظفر۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کو چلانے کیلئے اب ٹوٹل 9 ممبر ہوگئے ہیں، جس میں 4 ریجنل صدور اور عالیہ حمزہ شامل ہیں، اس میں کوئی کنوینئر نہیں،آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نےواضح کیا کہ سب کو ساتھ لیکرچلنا ہوتاہےاکیلا کوئی کچھ نہیں ہوتا، پنجاب بہت بڑا ہے باہمی مشاورت سےآگے بڑھیں۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ہدایت کوئی اور نہیں دے سکتا اس میں بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ، نعیم حیدر پنجوتھا، علی اعجاز بٹر شامل ہیں، عمران خان کا پیغام یہ رہنما پارٹی کو پہنچاتے ہیں اس کے بعد عمل درآمد شروع ہوتا ہے، آج جیل سے جو بھی نکل رہا ہے اپنا پیغام دے رہا یے۔۔۔!!!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے،جو کوئی بھی ریاست کو کمزور بنانے کا بیانیہ بنانے کی کوشش کرے اُس کی نفی کریں، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اساتذہ سے خطاب۔۔۔!!!

شمالی وزیرستان اور چترال میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے 7 دہشتگرد ہلاک، کارروائی کے دوران لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر۔۔۔!!!

اسلام علیکم،خلوصِ نیت سے دی گئی قربانی، اللہ کے ہاں سب سے قیمتی ہے،آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک۔۔۔!!!