Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile
Mufti Muhammad Zubair

@mufti_m_zubair

Islamic Scholar and vice President from Jamia Suffah Karachi

ID: 996342500783730688

calendar_today15-05-2018 10:52:18

278 Tweet

29,29K Followers

7 Following

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

کاروباری مراکز رات کو جلد بند کرنے اور صبح جلد کھولنے کی حکومتی تجویز قابل تحسین ہے۔شادی ہالز،مارکیٹیں اوربازاررات کوجلد بند کرنااور صبح جلدکھولنا بجلی کی بچت کے علاوہ دینی، طبی،جسمانی،معاشی ہر پہلوسے مفید ہے۔نیزاگرقانون بنادیاجائے تو پھراس قانون کی پاسداری کرناشرعا بھی لازم ہوگا

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

آج وزارت مذھبی امور اسلام آباد میں قومی سیرت کانفرنس میں “سیرت طیبہ کی روشنی میں معاشی استحکام “کے موضوع پر بندہ کا معاشی ترقی واستحکام کیلئے پیش کردہ “ دس نکاتی ایجنڈا ”👇 fb.watch/nm_wRW-jbE/?mi…

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

اگرواقعی کسی سائنسدان نےبلوچستان میں زلزلہ کی پیشنگوئ کی ہے (نیز دہلی ونیپال میں زلزلہ کی اطلاع بھی ہے)اورسائنسی آلات کے مطابق اگریہ متوقع ہےتوحکومت کواسکی احتیاطی تدابیر سےعوام کوآگاہ کرناچاہئیے۔اورانکی خوب تشہیربھی۔نیزاس دعاکابھی ہمیں اہتمام رکھناچاہئیےاللھم انی اعوذبک من الھدم

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

عالمی میڈیاکےمطابق اب تک ڈھائ سوسے زائدفلسطینی شہیدہوچکےہیں۔گلی گلی لڑائ،شعلوں اوردھویں کاراج ہے۔امریکی صدرنےاسرائیل کاغیرمشروط ساتھ دینے کا اعلان کردیاہےتوعالم اسلام کوبھی اپنے فلسطینی بھائیوں کی بھرپوروغیرمتزلزل حمایت کرنی چاہئیے۔عرب ومسلم ممالک فلسطینیوں کاقتل عام فوری رکوائیں

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

ہزاربچوں سمیت 3500سےزائدفلسطینیوں کی شہادتوں کیبعدعرب اورعالمی میڈیا کی اطلاع ہےکہ ابھی غزہ میں اسرائیلی فورسزنےقیامت ڈھادی ہے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ شہر کےھسپتال پر فضائ اسرائیلی حملہ میں پانچ سوسےزائدشہادتیں ہوگئ ہیں۔اناللہ واناالیہ رجعون ۔ یارب لیس لناسواک۔والیک المشتکی

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں3000بچوں سمیت6000سےزائد فلسطینی شہیدہوچکے۔پہلےسےصحت کی سہولت مفقودعلاقہ میں تقریبابیس ھسپتال فضائ بمباری سےتباہ ہوچکے۔نیزانسانی حقوق کی علمبردارعالمی دنیامطلع ہوکہ بچ جانیوالے ھسپتالوں کوچلانے کیلئےبقیہ ایندھن ختم ہونےکاآج آخری دن ہے ھم وغم وحیرۃوتوجع۔فی دارناومصائب تتدافع

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

عرب میڈیا کے مطابق اس وقت اسرائیل نے غزہ پر اب تک کا سب سےبڑا حملہ شروع کردیا۔اس وقت غزہ پر فضا،زمین اور سمندرسے بمباری ہورہی ہے۔غزہ سے مسلسل دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں۔۔۔۔ اوراب غزہ کادنیا سےرابطہ منقطع ہوگیا ۔ اناللہ وانا الیہ رجعون۔ اللھم انا نجعلک فی نحورھم ونعوذبک من شرورھم۔

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

ریاض کانفرنس سےتوقعات وابستہ تھیں مگراےبساآرزوکہ خاک شدہ ھم وغم وحیرۃ وتوجع الخ بہرحال اس موقع پربھی پاکستان نےاپنی کمزوریوں کےباوجود(مسترد شدہ)بل کی حمایت کاقابل تحسین فیصلہ کیا۔اللہ سب دیکھ رہاہےمورخ سب کچھ لکھےگا۔خاکم بدہن اب غزہ پٹی کااسرائیلی کنٹرول میں جانے کاڈرہےواللہ اعلم

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

کل دنیابھرمیں بچوں کاعالمی دن منایاجارہاہے اوراس سےپہلےہی غزہ کےاسکول پربمباری سے200سےزائدبچوں کاقتل عام کیاگیا۔ 1800بچوں کےمختلف عمارتوں کے ملبےتلےزندہ دبےہونےکی اطلاعات ہیں۔ابتک 5000سےزائدبچےشہیدہوچکے کیاعالمی یوم اطفال کےموقع پرفلسطینی بچوں کیلئےدنیاکےپاس یہی لاشوں کےتحفےہیں؟

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

گذشتہ کل فلسطینی رہنماڈاکٹر ناجی زہیرسے ملاقات ہوئ۔انہوں نےدشمن قیدیوں کے ساتھ اہل فلسطین کےحسن سلوک کے عجیب واقعات بیان کئے۔دوسری طرف دشمن مسلسل شہری آبادی پربمباری کررہا گذشتہ دودن میں تین سوفلسطینی شہیدہوگئے۔آج توامریکی نائب صدربھی کہہ اٹھی”غزہ سےآنیوالی تصویروں سےدل دہل گیا”

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

بُری خبروں کے بیچ یہ خبرخوش آئنداورہواکا تازہ جھونکاہےکہ ڈنمارک کی پارلیمنٹ نےتوہین قرآن کوغیرقانونی قراردینےکابل منظورکرلیا۔مسلم دنیاکواسکی بھرپورتحسین ودیگرغیرمسلم ممالک کواسکی تقلیدکرنی چاہئیے۔ بل میں تورات وبائبل کی توہین کوبھی جرم قراردیاگیا۔یہ مزیدمستحسن اورہمارامطالبہ تھا

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

ساؤتھ افریقی وکلا کوعالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیل کیخلاف فلسطینی نسل کشی کامقدمہ مہارت کیساتھ لڑنے پرسلام!(ویسے یہ بھی عجیب تاریخی باب ہیکہ اک غیرمسلم ملک نےفلسطینی مقدمہ پیش کیا۔کسی مسلم ملک کویہ توفیق نہ ہوئ)نیزاب عالمی عدالت کابھی امتحان ہیکہ وہ کس حدتک “عالمی عدالت انصاف”ہے؟

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح سے ھندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی گئ ہے ۔یہ مندر ہمیشہ جبر ،غاصبانہ تسلط،ظلم اوراسلام دشمنی کی علامت رہیگا۔نیزمندر کےافتتاح کے ساتھ ہی ھندو مسلم فسادات شروع کرواکرظلم در ظلم شروع کردیا گیا۔اوآئ سی صرف تشویش کےبجائے دباواور عملی اقدامات کرے

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

میرےوالدصاحب مدظلہم کےتعلیمی ودیرینہ ساتھی،ہمارےمربّی اورعظیم محسن ومشفق مولاناقاری عبداللہ صاحب (بنوں)کی رحلت عالم اسلام کاناقابل تلافی نقصان ہے۔انکی شخصیت تین چیزوں سےمرکب تھی۔مطالعۂ کتب،اخلاص،اکابرسےغیرمعمولی عقیدت ومحبت۔اللہ غریق رحمت فرمائے ان کیلئےدعاوایصال ثواب کی درخواست

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

شکریہ حلقہ پی پی 284 تونسہ ڈی جی خان آزادامیدوارمیرےبھائ حافظ طاہرقیصرانی ممبرصوبائ اسمبلی منتخب ہوگئے۔2015میں پاکستان کی سب سےبڑی لیڈسےوہ آزاد چئیرمین بنےجبکہ18میں بھی بطورآزاد امیدواربھاری ووٹ حاصل کئے۔اورآج بڑی لیڈسےمنتخب ہوگئے۔مکررشکریہ!سرداری ازم کیخلاف خدمت کوفتح دلانےپر!

شکریہ حلقہ پی پی 284 تونسہ ڈی جی خان 
آزادامیدوارمیرےبھائ حافظ طاہرقیصرانی ممبرصوبائ اسمبلی منتخب ہوگئے۔2015میں 
پاکستان کی سب سےبڑی لیڈسےوہ آزاد چئیرمین بنےجبکہ18میں بھی بطورآزاد
امیدواربھاری ووٹ حاصل کئے۔اورآج بڑی لیڈسےمنتخب ہوگئے۔مکررشکریہ!سرداری ازم کیخلاف خدمت کوفتح دلانےپر!
Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کی مذھبی آزادی کی حالیہ بحث سےمقصداگرتفسیرصغیرچھاپنے کی اجازت ہےتواسکی ان جیسی عبارات”اللہ ورسول ص کی اطاعت کیوجہ سےانسان نبی کامرتبہ پاسکتاہے(ص۷۲۶)چھاپنےوپڑھانےکی بھی اجازت ہوگی؟اس سلسلےمیں کونسل کااجلاس 5مارچ کوہےمگرحضرت شیخ الاسلام کیمطابق فیصلہ پرنظرثانی ضروری ہے۔

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

ابھی سفر مکہ کےدوران اُمّہ ٹرسٹ کےذمہ دارکی اس خبرنےکلیجہ زخمی کردیاکہ غزہ میں ہمارے اُمہ ویلفئیرکےامدادی ٹرک پرجب فلسطینی راشن لینےآئے توان معصوموں کوخوراک کی بجائےگولیاں ملی اوراسرائیلی حملہ میں150فلسطینی شہیدہوگئےاناللہ واناالیہ رجعون۔انٹرنیشل میڈیاکی خبراورخون آلودفوڈ پیکٹس👇

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

اسلامی نظریاتی کونسل کےاجلاس میں سپریم کورٹ کےفیصلہ پرمفصل بحث کی گئ۔ چند نکات👇 (۱)فیصلہ کےمقاماتِ سقم کی نشاندہی کردی گئ لہذافیصلہ ریووکیاجائے (۲)آرٹیکل22مذھبی آزادی مطلق نہیں ہے (۳)فیصلہ میں قرآنی آیات کاذکروتشریح غیرمتعلق ہے (۴)قرآن ایکٹ کےمطابق تفسیرصغیرکی اشاعت غیرآئینی ہے

اسلامی نظریاتی کونسل کےاجلاس میں سپریم کورٹ کےفیصلہ پرمفصل بحث کی گئ۔
چند نکات👇
(۱)فیصلہ کےمقاماتِ سقم کی نشاندہی کردی گئ لہذافیصلہ ریووکیاجائے 
(۲)آرٹیکل22مذھبی آزادی مطلق نہیں ہے
(۳)فیصلہ میں قرآنی آیات کاذکروتشریح غیرمتعلق ہے
(۴)قرآن ایکٹ کےمطابق تفسیرصغیرکی اشاعت غیرآئینی ہے
Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

آج خواتین کا عالمی دن ہےاورغزہ میں کئ دن تک فی گھنٹہ 6 خواتین شہیداوراب تک شہید خواتین کی تعداد10000سےزائدہے۔ اور52000 حاملہ خواتین کو کسی قسم کی کوئ ابتدائ طبی سہولت تک میسرنہیں۔کیا عالمی دنیاکے پاس آج کےدن خواتینِ غزہ کیلئے لاشوں کے سوا کوئ تحفہ ہے؟؟

Mufti Muhammad Zubair (@mufti_m_zubair) 's Twitter Profile Photo

بڑی خرابی سودہےجسکےخلاف شرعی عدالت، سپریم کورٹ،نظریاتی کونسل تمام ادارےکئ باراپنےفیصلےسناچکےہیں۔آج مصطفی کمال صاحب کااسمبلی میں سودکیخلاف آوازاٹھاناقابل تحسین ہےانہوں نےقرآن،حدیث اورآئین پاکستان کےحوالوں کےساتھ سودکیخلاف بھرپورآواز اٹھاکرحق ادا کردیا۔ہررکن کویہ آوازبلندکرنی چاہئے