Mudassar Hanif (@mudassarhnf) 's Twitter Profile
Mudassar Hanif

@mudassarhnf

ID: 587423174

calendar_today22-05-2012 13:27:46

446 Tweet

632 Takipçi

5,5K Takip Edilen

CJ Werleman (@cjwerleman) 's Twitter Profile Photo

An Israeli soldier presses his knee on the neck of Palestinian man in Sheikh Jarrah, occupied Jerusalem, as he screams, “I can’t breathe, you’re suffocated me.”

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Strongly condemn Israeli Forces' attack esp during Ramazan on Palestinians in Qibla-e-Awaal, Al-Aqsa Mosque, violating all norms of humanity & int law. We reiterate support for Palestinian ppl. Int community must take immed action to protect Palestinians & their legitimate rights

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

انسانیت کی تمام حدود اور عالمی قوانین پامال کرتے ہوئے خصوصاً رمضان المبارک کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے قبلہ اول یعنی مسجدِ اقصیٰ میں اہلِ فلسطین پر حملے کی شدید مذمت اور اہلِ فلسطین کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ عالمی برادری فلسطینی عوام اور انکے حقوق کے تحفظ کیلئے فوری تدبیر کرے۔

Mudassar Hanif (@mudassarhnf) 's Twitter Profile Photo

غلام گردش میں یہ خموشی ادب نہیں، خوف کی فضا ہے کہ کوئی جنبش مزاجِ شاہ پہ گراں نہ گزرے مگر جو شاطر ہیں، جانتے ہیں کہ چور رستوں سے مال کیسے نکالا جاتا ہے اور ہنستے ہیں سادہ لوح غلام کی بے وقوفیوں پر کہ عمر ساری فقط نوالوں کی نذر کر دی افتخار عاکف

Mudassar Hanif (@mudassarhnf) 's Twitter Profile Photo

بِکھر گیا تو سنبھال پانا مُحال ہوگا...!! اے شوخ لڑکی...!! میں تیرے بالوں سے مُختلف ہوں...

Mudassar Hanif (@mudassarhnf) 's Twitter Profile Photo

انڈیا سپورٹس میں آگے انڈیا شو بزنس میں آگے انڈیا آئی ٹی میں آگے انڈیا خلائی دوڑ میں آگے انڈیا جمہوریت میں آگے انڈیا تجارت میں آگے انڈیا معیشت میں آگے ۔۔۔ دونوں ملک ایک ساتھ آزاد ہوئے۔ کوئی بتا سکتا ہے پاکستا ن انڈیا سے کن شعبوں میں آگے ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

Mudassar Hanif (@mudassarhnf) 's Twitter Profile Photo

قادیانی کافر تھا، قادیانی کافر ہے اور قادیانی کافر رہے گا۔ اور قادیانی کے لیے نرم گوشہ رکھنے والا بھی کافر ہے.. حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں...

Mudassar Hanif (@mudassarhnf) 's Twitter Profile Photo

معاشی ترقی ٹیکس فری بجٹ خوشحال کسان سستا اور فوری انصاف قانون کی حکمرانی سستی بجلی ترقی کرتا پاکستان یہ سب کچھ آپ کو ملے گا ۔۔۔ خبروں میں ۔۔۔۔ دیکھتے رہئیے جھوٹ بولتا پاکستان

Mudassar Hanif (@mudassarhnf) 's Twitter Profile Photo

اسلام کو خون کی ضرورت تھی جن کا ملتا تھا انہوں نے دے دیا ۔۔۔۔ سلام یا حسین علیہ سلام

Mudassar Hanif (@mudassarhnf) 's Twitter Profile Photo

سرکاری سکولوں کے رزلٹس شاندار رہے ۔۔۔ گورنمنٹ نجکاری پالیسی پے نظر ثانی کرے ۔۔۔ مکمل خاتمے سے بہتر ہے اصلاح کی جائے #GovernmentSchools