#_______________ایمان
اگــر انســان کے انــدر حقیقــی معنــوں میـں ایمان آ جائــے تو وہ عاجـزی ســے جُھکــ کر اپنــی برائیــاں اور عیب چُننـــے میں اس قــدر مصروفــ ہو جاتــا کہ اُســے دوسروں کی خامیــوں پہ تبصــرے کرنے کی فرصت نہیں ملتـــی💕❤️
جب اپ بات کر رہے ہو تو اپ صرف وہی دہراتے ہو جو اپ پہلے سے جانتے ھو ۔
لیکن جب اپ سُنتے ہو تو اپکو کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے ۔۔۔
خود زیادہ بولنے کی بجائے دوسروں کی سن لیا کرے۔
محبتیں خیرات یا احسان نہیں ہوتی،
یہ تو اعزاز ہوتی ہیں "اپ محبت کرنے والے کا ایک قیمتی لمحہ جو اس نے پورے خلوص سے اپ پر وارا تھا" کی قیمت ادا نہیں کرسکتے💖
خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ مت کریں گوشہ نشیں ہو جائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں عزت ناملے تو کنارہ کشی کر لیں۔وقت کی بھیک نہ مانگیں عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں عزت وہ نہیں جو باتوں سےسنائی جاتی ہےعزت وہ ہےجوعمل سےدکھائی دیتی ہے....!!✨*
ہم اپنی پوری زندگی اسی سوچ میں نکال دیتے ہیں کہ اک دن ہم اپنی من پسند زندگی جیئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو اج ہے۔۔۔کل تو بس خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں.
آپکی مہنگی گاڑی چلانے والا اکثر پیدل گھر جاتا ہیں,
کروڑو کی رکوالی کرنے والا وقت پہ تنخواء نہیں لے پاتا,
کبھی کبھی بھوکا رہتا ہیں جو اپکے لیے ادھے گھنٹے میں پیزا پہنچاتا ہیں,
بارش میں انکی خود کی چھت ٹپکتی ہیں
جو اپکے لیے اونچی عمارتیں بناتے ہیں.
آنکھ دنیا کی ہر چیز دیکھ سکتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو اُسے نہیں دیکھ پاتی۔ بلکل اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہے پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے۔ اور اچھا اِنسان وہ ہے جو دوسروں کا ایک عیب دیکھے تو اُسے اپنے دس عیب نظر آجائیں۔