Muhammad Tauqeer (@mtcr0) 's Twitter Profile
Muhammad Tauqeer

@mtcr0

Chemist❤️
Punjabians💗

ID: 1586309639276318721

linkhttps://x.com/Mtcr0?t=vF5VTyayzdLQ3CEdmqk1tw&s=09 calendar_today29-10-2022 10:53:48

388 Tweet

57 Followers

171 Following

Muhammad Tauqeer (@mtcr0) 's Twitter Profile Photo

آئین ہی تو ٹوٹا ہے اور کیا ہے 🧐 ایسے ججز کو ہمیشہ سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا😁

آئین ہی تو ٹوٹا ہے اور کیا ہے 🧐
ایسے ججز کو ہمیشہ سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا😁
Javeria (@jiakiran1) 's Twitter Profile Photo

Ducky Bhai I’m so sorry what you have been through. This system is so rotten that we need to burn it down to the ground. #JusticeforDuckyBhai This is the culprit who needs to be punished. Is ko nanga kar k maro Kutta

<a href="/duckybhai/">Ducky Bhai</a> I’m so sorry what you have been through. 
This system is so rotten that we need to burn it down to the ground. 

#JusticeforDuckyBhai 
This is the culprit who needs to be punished. 

Is ko nanga kar k maro 
Kutta
Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

سردی کے موسم میں تاریکی کا سہارا لے کر پرامن مظاہرین پر اپنے جمہوری حق کو استعمال کرنے کی پاداش میں ٹھنڈے پانی سے دھاوا بولنے کا جس نے بھی حکم دیا ہے اس کی ذہنی حالت یقینا نازک ہے کیونکہ کوئی نارمل انسان اس لیول پر نہیں گر سکتا #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

Muhammad Tauqeer (@mtcr0) 's Twitter Profile Photo

نسبتِ علم ہے بہت حاکمِ وقت کو عزیز اس نے تو کارِ جہل بھی بے علماء نہیں کیا جون ایلیاء

Ejaz Wasim Bakhri (@ejazwasim) 's Twitter Profile Photo

میں سخت جملے استعمال نہیں کرنا چاہتا لیکن لاہور اور پنجاب پولیس کے بڑوں کو سوشل میڈیا پر آ کر قوم کو لیکچر دینے سے پہلے اپنے ایس ایچ اوز کو Policing سیکھا دیں، گزشتہ شام میرے چھوٹے بھائی پر FIR تھانہ نشتر کالونی لاہور میں دے کر گرفتاری بھلا کس بات پر ڈال دی گئی کہ اُس نے نور

یہ حجام کی بیٹی ہے، اگر ہم میں انسانیت باقی ہے تو انکوائری ہی کرلیں۔۔۔ اس بچی کو اس کا حجام باپ پڑھا رہا تھا، میرے کوٹ ادو شہر میں اس کے والد کی مفروضے کی بنیاد پر گرفتاری کے 4 گھنٹے بعد پولیس حراست میں موت ہوگئی، پولیس نے جعلی ڈاکٹ بنا کر THQ میں پوسٹ مارٹم کرایا جو DHQ میں

Muhammad Tauqeer (@mtcr0) 's Twitter Profile Photo

مطمئن تو خیر کیا ہوں گے, مگر نادم نہیں دل میں جب تک آگ تھی,ہم روشنی کرتے رہے احمد مشتاق Imran Khan

Muhammad Tauqeer (@mtcr0) 's Twitter Profile Photo

مجھے آپ سے بہت گلہ ہے آپ کو بڑی دیر لگتی ہے جگانے میں #ImranKhanPTI #PTI #PTI #PTIOfficial #KhanNeedsUrgentTreatment

Muhammad Tauqeer (@mtcr0) 's Twitter Profile Photo

من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری #ImranKhanPTI #PTIOfficial

Muhammad Tauqeer (@mtcr0) 's Twitter Profile Photo

14 famous cricket captains have requested Pakistani Govt to provide medical treatment for ⁦Imran Khan⁩ .Signed by Clive Lloyd, Nasser Hussain,Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Mike Brearley, Gower & John Wright

14 famous cricket captains have requested Pakistani Govt to provide medical treatment for ⁦<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>⁩ .Signed by Clive Lloyd, Nasser Hussain,Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Mike Brearley, Gower &amp; John Wright
Muhammad Tauqeer (@mtcr0) 's Twitter Profile Photo

یہ والا سب سے اچھا تھا 😁 #T20WorldCup2026 #ImranKhanPTI #DonaldTrump #israelliranwar #ShameonPunjaBGovt #Vina2026 #SOTU2026 #beste #sramhr #