Ch. Tanveer Jhelum
@mtanveerch
Overseas Pakistani-- IK Supporter
Social Worker -- Speaker-Debater
Believe in Humanity-- My Tweets are my observations
ID: 306237551
27-05-2011 14:44:12
30,30K Tweet
7,7K Followers
5,5K Following

Congratulations team Ghabbar is back 🔙 جو کام اپ کی اور اپ کی ٹیم کر رہی ہے وہ کوئی بھی نہیں کر سکتا ۔۔۔ نیپال کی کامیاب 23 سو ٹکٹیں کٹوانے پر مبارکباد 👏

PTI Khyber Pakhtunkhwa #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو موجودہ پی ٹی آئ کی قیادت ٹھنڈی پڑی ھے دوسری طرف خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئ کی حکومت بلکل غافل ھے اس بار کوئی کام ہی نہیں ھورہا عوام کی طرف توجہ دو یہ بہتر ھے Imran Khan کی رہائی کےلئے تو کچھ کر نہیں سکتے کم از کم اپنا ووٹ تو بچاو

"ہر وہ ظلم جو محرر کی تحریر میں نہیں آتا،وہ ظلم ہی رہتا ہے معاشرے کا ہر ظلم ایف آئی آرز میں نہیں آتا۔۔۔۔۔" salman akram raja

آج 48 ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت میں عمران خان صاحب Imran Khan ایک چھوٹے سے سیل میں قوم کے لیے مشکلات برداشت کر رہے ہیں۔ کاش 5 اکتوبر کو علی امین گنڈا پور Ali Amin Khan Gandapur آپ اسلام آباد سے نہ بھاگتے۔ PTI

انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم نو کا اعلان! میاں عباد فاروق کو صدر اور بیرسٹر حسن شکیل کو جنرل سیکرٹری تعینات کرنا بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو Mian Abbad Farooq