
shafique
@mshafiq55110900
زندگی کی بے ترتیبی ہی اس کی ترتیب ہے -اسے ترتیب میں لانے کی کوشش کروگے بے ترتیب ہو جاۓ گی
ID: 2833629066
27-09-2014 06:15:51
6,6K Tweet
1,1K Takipçi
582 Takip Edilen

RAShahzaddk بجلی کی قیمت کم کیا ہونی ہے، ہر کچھ ماہ بعد حکومت ایک نیا شوشہ چھوڑتی ہے کہ مزید قیمت کیسے بڑھائی جائے۔ حکومت کبھی بھی بجلی چوری روکنے کی کوئی کوشش نہیں کرتی، پورا بلوچستان، کے پی، اندرون سندھ بجلی چوری کر رہا ہے۔ اس کی بجائے اب 2 میٹر ختم کرنے لگے۔ #StopElectricityExtortion











Majda Ahmad RAShahzaddk مریم اور ن لیگ کا تو بس نہیں چلتا کہ سارا پنجاب کا بجٹ بلوچستان، کے پی،کشمیر میں خرچ کر دیں، مریم کو وزیراعظم بنوانے کے لئے کہ یہ پورے ملک کو ساتھ لے کر چلیں گی۔ پنجاب کا ہر سیاستدان ایک لمبے عرصے سے یہی کام کر رہا ہے۔ این ایف سی ایوارڈ، مردم شماری آبادی سیٹوں میں حصہ کم کروایا۔





Rahat Hussain siddique ن لیگ کا کیا قصور ہے کراچی کے حالات میں؟ سارا قصور کراچی کے ووٹرز کا جو پچھلے 45 سال سے بھتہ مافیا قاتلوں کو ووٹ ڈالتی آرہی ہے، جماعت اسلامی کو یا پی پی پی کو۔ ن لیگ کو کبھی ووٹ ڈالا ہے جو ن لیگ سے شکایت کر رہے؟ ایشیا میں جن ملکوں میں حالات بہتر ہوئے ہیں، کہیں بھی جمہوریت نہیں

