Karachi da Patwari (@ms_pml_n) 's Twitter Profile
Karachi da Patwari

@ms_pml_n

Quaid for life time Nawaz Sharif.

ID: 1716754244282515456

calendar_today24-10-2023 09:52:13

33,33K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

"ایران! خدارا رُک جاؤ ہم ہتھیار ڈال رہے ہیں!" اسرائیلی افواج کے سپاہی جو کل تک غزہ لبنان، شام، اور ایران کو تباہ کرنے کے خواب سجائے بیٹھے تھے آج آنکھوں میں آنسو لیے سروں پر کفن باندھے ایرانی افواج سے رحم کی بھیک مانگ رہے ہیں برائے مہربانی! بس کریں ہم ہار مانتے ہیں یہ جملہ کسی

Ms.cheema (@cheemasahibb) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں انتشار پھیلانے والے یہوتھ مت کے پیروکاروں کے لنگڑے کو چلانے والے اسرائیل میں جہنم واصل ہو چکے ہیں

پاکستان میں انتشار پھیلانے والے یہوتھ مت کے پیروکاروں کے لنگڑے کو چلانے والے اسرائیل میں جہنم واصل ہو چکے ہیں
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کا سالا اور نتن یاہو مسلمانوں کے دشمن اب سمجھ لگی عمران نیازی کیون مذمت نہیں کر رہا ہے

عمران نیازی کا سالا اور نتن یاہو
 مسلمانوں کے دشمن اب سمجھ لگی عمران نیازی کیون مذمت نہیں کر رہا ہے
Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہم نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا , دوسرا سال سے کہ پنجاب ٹیکس فری بجٹ پیش کررہا ہے اور اس بار صحت اور تعلیم کے شعبے میں 77 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ رقم مختص کی گئی ہے۔ #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

Ghazi Butt (@ghazibuttpmln) 's Twitter Profile Photo

#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کے لئے 299.3 ارب روپے مختص

#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف 

پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کے لئے 299.3 ارب روپے مختص
Samina Kauser Swl (@skpmln) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ اللہ کے فضل سے عوام دوست بجٹ.. #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ #PunjabBudget2025

Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

مكان: محل برائے فروخت بمقام: جنت قیمت: درود و سلام بارگاہ خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم❤️✨💯

مكان: محل برائے فروخت 
بمقام: جنت  
قیمت: درود و سلام بارگاہ خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم❤️✨💯
Mohammad yar khan .pmln (@mmyaarkhan67) 's Twitter Profile Photo

پاکستان انشاءاللہ جتنا آج مضبوط 💪 ھے پچھلے 76 سالوں میں اس کی مثال نہی ملتی ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر نواز شریف تک اور تمام ذہین سائنس دانوں کی وجہ سے ۔ ناقابل تسخیر ھمارے فوجی جوانوں کی وجہ سے سب سے بڑھ کر سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جنگی حکمت عملی پاکستان زندہ باد

Karachi da Patwari (@ms_pml_n) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ پاکستان آج ایٹمی طاقت ہے، ایران پر حملہ کرنا کونسی انسانیت ہے ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے،میاں نواز شریف